پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات آج سے شروع ہونگے
اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے درمیان 71 کروڑ ڈالر مالیت کی اگلی قسط کیلئے پالیسی سطح کے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے۔ پالیسی سطح…
گندم اور آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، نئے ریٹ مقرر
لاہور:کابینہ کمیٹی کی منظوری کے بعد محکمہ خوراک پنجاب نے گندم اور آٹے کے ریٹ مقرر کر دیئے۔ محکمہ خوراک پنجاب کی جانب سے گندم اور آٹے کے ریٹ مقرر…
سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، ہنڈرڈ انڈیکس 56 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے ہنڈرڈ انڈیکس 56 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی پاکستان سٹاک…
ورلڈ کپ: فائنل فور مرحلے کا 15 نومبر سے آغاز، ہارنے والی ٹیم گھر جائے گی
لاہور: بھارت کی نیدر لینڈ کی جیت کے ساتھ ہی کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مرحلے کیلئے ٹیموں کی لائن اپ مکمل ہو گئی۔ فائنل فور مرحلے کیلئے بھارت،…
ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی، پی سی بی نے ٹیم کے پوسٹ مارٹم کا فیصلہ کر لیا
لاہور: پی سی بی نے ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی پر قومی ٹیم کے پوسٹ مارٹم کا فیصلہ کر لیا۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی…
غزہ کے ہسپتالوں میں آگ اور خون کا کھیل نہیں دیکھنا چاہتے: امریکا
واشنگٹن: امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جیک سلیوان نے کہا ہے کہ اسرائیل پر واضح کر دیا کہ ہم غزہ کے ہسپتالوں میں آگ اور خون کا کھیل نہیں دیکھنا…
اسرائیلی فوج کے پناہ گزین کیمپوں پر حملے، 32 فلسطینی شہید، متعدد زخمی
غزہ: ( ویب ڈیسک) غزہ پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے تاحال جاری ہیں، بیت حنون اور جبالیا کیمپ پر زمینی حملے میں 19 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔…
امریکی صدر اور امیر قطر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن اور امیر قطر شیخ تمیم بن حماد کے درمیان ٹیلی فونک رابط ہوا۔ ٹیلی فونک گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے غزہ کی صورتحال پر تبادلہ…
اسد قیصر کی جوڈیشل ریمانڈ کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کیخلاف سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے وکیل بیرسٹر گوہر کی جانب سے التواء کی استدعا پر سماعت…
پاکستان میں 5 لوگ تمام وسائل اور اختیارات پر قبضہ کیے بیٹھے ہیں: مصطفیٰ کمال
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پاکستان کا مسئلہ یہ ہے کہ سارے وسائل اور اختیارات صرف 5 لوگوں کے پاس ہیں، ایک وزیر…












































