حماس نے 5 روزہ جنگ بندی کے بدلے یرغمالیوں کی رہائی پر آمادگی ظاہر کر دی
غزہ: حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اسرائیل سے 5 روزہ جنگ بندی کے بدلے یرغمال خواتین و بچوں کی رہائی پر آمادگی ظاہر کر دی۔ ابوعبیدہ نے آڈیو…
غزہ کا الشفا ہسپتال غیر فعال، صیہونی فورسز نے دروازوں پر ٹینک کھڑے کر دیئے
غزہ: غزہ کا سب سے بڑا الشفا ہسپتال عملی طور پر غیر فعال ہو گیا، اسرائیلی فوج نے ہسپتال کے دروازوں کے سامنے ٹینک کھڑے کر دیئے۔ ہسپتال میں بجلی…
غزہ میں یو این ورکرز کی ہلاکت پر اقوام متحدہ میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی
نیویارک: اقوام متحدہ میں اسرائیل کی بربریت سے ہلاک ہونے والے یو این ورکرز کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ اقوام متحدہ کے مطابق غزہ میں…
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بہن انتقال کرگئیں
نیویارک: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بہن ماریانے بیری انتقال کرگئیں۔ سابق امریکی صدر ٹرمپ کے صاحبزادے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر نے اپنی 86 سالہ پھوپھی کے انتقال کی…
پاکستان سمیت 20 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو جنگی جرائم کا مجرم قرار دینے کا مطالبہ
برسلز: پاکستان سمیت 20 اسلامی ممالک نے اسرائیل کو جنگی جرائم کا مجرم قرار دینے کا مطالبہ کر دیا۔ برسلز پریس کلب میں پاکستان سمیت او آئی سی ممالک سے…
توشہ خانہ جعلی رسیدوں کا کیس: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع
اسلام آباد: توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیس میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بشری بی بی…
سابق وزیر اعظم نواز شریف آج 2 روزہ دورے پر بلوچستان روانہ ہوں گے
لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف آج 2 روزہ دورے پر بلوچستان روانہ ہوں گے، وہ 20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے…
پنجاب میں 9 ماڈل زرعی سنٹرز کے قیام کا اصولی فیصلہ، حتمی پلان طلب
لاہور: پنجاب میں 9 ماڈل زرعی سنٹرز کے قیام کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا جس کے پیش نظر نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے حتمی پلان طلب کر لیا۔…
سابق وزیراعظم نواز شریف کل 2 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف کل دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق لیگی قائد نواز شریف سے جام کمال،…
کراچی: پسند کی شادی کرنے والی خاتون نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی
کراچی: کراچی میں پسند کی شادی کرنے والی خاتون نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی، پولیس نے فائرنگ کے شبے میں شوہر اور ملازم کو حراست میں لے لیا۔…

















































