مودی کے تیسری بار اقتدار میں آتے ہی کرپشن کی نئی کہانی منظرعام پر آگئی
نئی دہلی : مودی کے بھارت میں بدعنوانیاں عروج پر ، بھارتی وزیراعظم کے تیسری بار اقتدار میں آتے ہی کرپشن کی نئی کہانی منظرعام پر آگئی۔ بھارتی میڈیا کے…
برطانیہ میں کل عام انتخابات ، تمام پارٹیاں جیت کیلئے پرعزم
لندن : (ویب ڈیسک ) برطانیہ میں نئی حکومت کے انتخاب کے لیے لاکھوں ووٹرز 4 جولائی کو ووٹ ڈالنے جا رہے ہیں، ووٹر مختلف حلقوں اور علاقوں سے ساڑھے…
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آج، شہباز شریف شریک ہوں گے
آستانہ: شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ سربراہی اجلاس آج سے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شروع ہوگا۔ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی وزیراعظم شہباز شریف کریں گے، وزیراعظم تنظیم…
پاکستان کیساتھ شراکت داری کا جشن، امریکی سفارتخانے میں تقریب
اسلام آباد: امریکا کی یومِ آزادی پر پاکستان کیساتھ مسلسل شراکت داری کا جشن منانے کیلئے امریکی سفارتخانے میں “میڈ اِن یو ایس اے” کے عنوان سے رنگارنگ تقریب انعقاد…
کراچی: تھانے میں وکلاء اور پولیس کی ہاتھا پائی کے بعد حالات کشیدہ
کراچی: کراچی کے علاقے گلستان جوہر تھانے میں وکلاء اور پولیس کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد وکلاء کی بڑی تعداد تھانے پہنچی تو حالات کشیدہ ہو گئے۔…
پی ٹی آئی ملک میں صرف انتشار پھیلانا چاہتی ہے: عون چودھری
لاہور: (ویب ڈیسک) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما و رکن قومی اسمبلی عون چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ملک میں صرف انتشار پھیلانا چاہتی ہے۔ اپنے ایک…
پشاور: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار شہید
پشاور : پہاڑی پورہ کے علاقےکبوتر چوک میں فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس اہلکار ڈیوٹی ختم کرکے گھر جا رہا تھا کہ راستے میں…
تنخواہ دار طبقے پر اضافی ٹیکسوں کے نفاذ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے دستخط کے بعد فنانس بل پر باقاعدہ عملدرآمد شروع ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق نئے فنانس ایکٹ 25-2024ء کے تحت…
ناجائز منافع خوروں کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جا رہی ہے: بلال یاسین
لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا ہے کہ ناجائز منافع خوروں کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جا رہی ہے۔ وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے کہا ہے کہ…
پنجاب کی 41 شوگر ملوں کو چینی برآمد کرنے کی اجازت مل گئی
لاہور: پنجاب کی 41 شوگر ملوں کو چینی برآمد کرنے کی اجازت مل گئی، 96 ہزار میٹرک ٹن چینی کی ایکسپورٹ کا کوٹہ جاری کر دیا گیا۔ کین کمشنر پنجاب…

















































