پنجاب میں کوئی گینگ اور نو گو ایریا برداشت نہیں: مریم نواز
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں کوئی گینگ اور نو گو ایریا برداشت نہیں۔ پولیس افسران کی کارکردگی جانچنے کیلئے ”کی پرفارمنس انڈیکیٹرز“مقرر وزیر…
پنجاب: محرم میں امن و امان کیلئے خطرہ بننے والوں کی ضلع بندی کیلئے فہرستیں طلب
لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کے دوران امن وامان کے قیام کے حوالے سے اہم اقدام اٹھا لیا۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب نے امن و امان کیلئے خطرہ…
رمضان شوگر مل ریفرنس: حمزہ شہباز کا عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ
لاہور: رمضان شوگر مل ریفرنس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے احتساب عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ احتساب عدالت لاہور میں حمزہ شہباز کے وکیل…
خاندان شریفیہ میں وزارت عظمیٰ کی جنگ جاری ہے: بیرسٹر سیف
پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ خاندان شریفیہ میں وزارت عظمیٰ کی جنگ جاری ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے مریم نواز…
پشاور: بڈھ بیر میں 8 افراد کےقتل میں ملوث نامزد ملزمان گرفتار
پشاور: بڈھ بیرسانحہ میں اہم پیش رفت ، 8 افرادکےقتل میں ملوث نامزدملزمان گرفتارکرلیے گئے ۔ پولیس حکام کے مطابق کارروائی کےدوران قتل میں نامزد 3 ملزم نوشہرہ سے گرفتار…
صبا قمر کو کبھی اپنے ڈرامے میں کاسٹ نہیں کرونگا: خلیل الرحمان قمر
لاہور: (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر نے ماہرہ خان کے بعد صبا قمر کے ساتھ بھی مستقبل میں کام کرنے سے انکار کردیا۔ حال ہی میں…
ماڈل زینب جمیل پر قاتلانہ حملہ، شوہر کی عبوری ضمانت خارج
لاہور: لاہور کی سیشن کورٹ نے زینب جمیل پر فائرنگ کے مقدمے میں ماڈل کے شوہر محمد جمیل کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔ عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد…
آٹے کےنرخ پھر بے لگام، قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں مزید اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت…
سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، تاریخ کی نئی بلند ترین 80 ہزار کی حد عبور
کراچی: کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے، آج پھر پاکستان سٹاک ایکس چینج میں 80 ہزار…
لیجنڈز چیمپئن شپ کا آج سے آغاز: انگلینڈ، بھارت، پاکستان اور آسٹریلیا مدمقابل
لندن: ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024ء کا آج سے انگلینڈ میں آغاز ہو گا، افتتاحی میچ انگلینڈ اور بھارت جبکہ دوسرا میچ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے…

















































