فضائی حدود کی بندش سے ساڑھے 8 ارب روپے کا نقصان ہوا، وفاقی وزیر
وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کو بھارتی جارحیت کے بعد فضائی حدود کی بندش سے ساڑھے 8…
قبائلی اضلاع میں شناختی کارڈ کو بطور صحت کارڈ استعمال کرنے کا فیصلہ
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے ضم کیے گئے اضلاع کے رہائشیوں کے قومی شناختی کارڈ کو صحت سہولت کارڈ کے طور پر استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ڈان اخبار کی…
ماں نے کلہاڑی کے وار سے زخمی کرنیوالے بیٹے کو پولیس حراست سے چھڑوالیا
لاہور: بیٹے کے کلہاڑیوں کے وار سے زخمی ہونے والی ضعیف العمر ماں اسے پولیس کی حراست سے چھڑانے کے لیے پولیس اسٹیشن جا پہنچی، اس منظر نے کئی دیکھنے…
جنوبی ایشیا میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 180 افراد ہلاک
جنوبی ایشیا کے مختلف ممالک میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی جبکہ گھروں کے بہنے اور مٹی کے تودے گرنے سے 180 افراد ہلاک جبکہ لاکھوں افراد متاثر ہوگئے۔فرانسیسی خبر…
کوئٹہ: کوئلے کی کان میں پھنسے 4 مزدور جاں بحق، ایک کو زندہ نکال لیا گیا
کوئٹہ بلوچستان کے علاقے ڈیگاری میں کوئلے کی کان میں پھنسے سے 4 مزدور جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک کو بچالیا گیا، تاہم مزید کان کنوں کی تلاش کے لیے…
کوہستان: دریائے سندھ میں گاڑی گرنے سے 12 افراد جاں بحق
مانسہرہ: اپر کوہستان میں کامیلا کے مقام پر دریائے سندھ میں گاڑی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 12 افراد جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہوگئے۔ بدقسمت خاندان ایک…
منی لانڈرنگ کیس: حمزہ شہباز کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع
لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز…
وزیراعظم کا بے نامی جائیداد کی نشاندہی کرنے والوں کو 10فیصد کمیشن دینے کا اعلان
وزیراعظم عمران خان نے بے نامی جائیداد کی نشاندہی کرنے والے افراد کو 10 فیصد کمیشن دینے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں غربت مٹاؤ پروگرام کے افتتاح کی تقریب سے…
امریکا کی 243ویں آزادی پر شاندار جشن
ریاست ہائے متحدہ امریکا میں رواں سال 4 جولائی کو آزادی کی 243ویں سالگرہ کا شاندار جشن منایا گیا۔اس موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یادگار لنکن کے سامنے…
کراچی میں بی آر ٹی منصوبے کیلئے 23 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض منظور
ایشیئن ڈیولپمنٹ بینک (اے بی ڈی) نے کراچی بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کے لیے 23 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔بینک کی جانب سے جاری پریس ریلیز…