چین کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 100 ملین یوان ، 25 ہزار خیموں و دیگر اشیاء کی امداد کا اعلان
) مصیب کی گھڑی میں چین پاکستان کی مدد کیلئے پھر آگے آگیا ، چین کی جانب سے 100 ملین یوان ، 25 ہزار خیموں و دیگر اشیاء کی امداد…
پوپ فرانسس کی عالمی برادری سے پاکستان کی امداد کی اپیل
کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے عالمی برادری سے سیلاب سے متاثرہ پاکستان کے لیے امداد کی اپیل کی ہے۔ ایک بیان میں پوپ فرانسس کا کہنا تھا…
’ نسیم شاہ دل جیت لیا پورے پاکستان کا تم نے‘
گلوکار عاصم اظہر نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی بھارت کیخلاف کارکردگی پر انہیں سراہا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں عاصم اظہر نے لکھا کہ ’ میں بیان نہیں کرسکتا…
سیلاب سے ہرطرف تباہی، دریائے کابل کے پشتے ٹوٹ گئے، کمراٹ میں تمام رابطہ پل دریا برد، شاہراہ قراقرم متعدد مقامات پر بند
نوشہرہ میں سیلابی پانی گھروں اور کھیتوں میں داخل، کمراٹ کا ضلع کے دوسرے مقامات سے رابطہ کٹ گیا، متعدد سیاح پہاڑی علاقے میں پھنس گئے
پاکستان کو اپنی کاروباری سہولت کار کی حیثیت دنیا کو بتانا ہوگی: علی جہانگیر صدیقی
امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر علی جہانگیر صدیقی نے پاکستان نیکسٹ گریٹ انفرا اسٹرکچر کنیکٹر ڈائیلاگ‘ میں گفتگو کی۔ علی جہانگیر صدیقی نے کہا کہ پاکستان کو تجارتی راہداری…
سیلاب متاثرین کے لئے چین نے پاکستان کو امدادی سامان بھیج دیا
چین اور پاکستان سچے دوست اور اچھے بھائی ہیں، چینی وزارت خارجہ ملک میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی تباہی کا مداوا کرنے کے لئے چین نے پاکستان کو…
قطر کی جانب سے پاکستان میں توانائی اور سیاحت کے شعبوں میں سرمایہ کاری متوقع
قطر کی جانب سے پاکستان میں قابل تجدید توانائی اور سیاحت کے شعبوں میں سرمایہ کاری متوقع ہے۔ امریکی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق قطر انوسٹمنٹ اتھارٹی پاکستان…
ورلڈ جونیئر اسکواش: پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
پاکستان نے ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا، کوارٹر فائنل میں ٹیم پاکستان نے بھارت کو 0-2 سے ہرایا۔ پاکستان کی جانب…
پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن ہونے پر “پی ٹی سی ایل” ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن ہونے پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا۔ صورت حال پر پی ٹی اے کی…
متحدہ عرب امارات کا پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے “آرڈر آف دی یونین ” کا اعزاز
متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو دوسرے اعلیٰ ترین اعزاز “آرڈر آف دی یونین ” سے نواز دیا گیا۔ آرمی چیف جنرل…