پنجاب حکومت کو پی آئی اے خریدنے کی تجویز دی ہے، نواز شریف سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے صوبہ پنجاب کی جانب سے پاکستان…
صدر مملکت 4 نومبر کو اہم ترین دورے پر چین روانہ ہوں گے
صدر مملکت آصف علی زرداری نومبر کے پہلے ہفتے میں اہم ترین 4 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے، صدرمملکت کی چینی ہم منصب سے ملاقات بھی طے ہے۔…
آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا: چیف جسٹس عمر عطاء بندیال
اسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ فروری 2023ء میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے، آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا۔
نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا کہ بطور چیف جسٹس آخری بار نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب کر رہا ہوں۔
انہوں نے کہا ہے کہ گزشتہ سال اس تقریب میں عدالت کی ایک سالہ کارکردگی پر روشنی ڈالی تھی، ایک سال میں سپریم کورٹ نے ریکارڈ 23 ہزار مقدمات نمٹائے۔
چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کا مزید کہنا تھا کہ زیر التواء مقدمات کی تعداد میں 2 ہزار کی کمی ہی کر سکے، سخت امتحان اور ماحول کا کئی مرتبہ عدالت خود شکار بنی۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ جو واقعات پیش آئے انہیں دہرانا نہیں چاہتا لیکن اس سے عدالتی کارکردگی م
مناسک حج کا آغاز، لاکھوں عازمین منیٰ روانہ
سعودی عرب: سعودی عرب میں مناسک حج کا آغاز ہوگیا اور دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمین حج منیٰ کے لیے روانہ ہوگئے جہاں خیموں کا شہر آباد کر دیا…
‘بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں شرانگیزی سے دور رہے ورنہ بھرپور جواب دیں گے’
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور نے بھارتی چنار کور کمانڈر کے بیان کو شوریدہ اور جھوٹ…
چوہدری شوگر ملز کیس: مریم نواز کا 21 اگست تک جسمانی ریمانڈ منظور
لاہور: احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے چچا زاد بھائی…
پاکستانی فلمیں اچھی ہو یا بری، عوام کو سپورٹ کرنا چاہیے، حریم
پاکستان کی نامور اداکارہ و پروڈیوسر حریم فاروق اس وقت اپنی جلد ریلیز ہونے والی فلم ‘ہیر مان جا’ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ویسے تو ‘ہیر مان جا’ کے ٹریلر…
‘عمران خان جتنا ظلم کرے گا برداشت کریں گے مگر سر نہیں جھکائیں گے’
پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی بڑی…
چوہدری شوگر ملز کیس: نیب نے مریم نواز کو تحویل میں لے لیا
قومی احتساب بیورو (نیب) نے شوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو تحویل میں لے لیا۔نیب ذرائع کے مطابق لیگی نائب صدر کو…
پاکستان، سفیر کو واپس بھیجنے کے فیصلے پر نظر ثانی کرے، بھارت کی اپیل
بھارت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے رد عمل میں اس کے سفیر کو ملک چھوڑنے کے فیصلے پر پاکستان سے نظر ثانی کی اپیل کردی۔بھارتی ویب ذرائع…