پنجاب میں میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کےسالانہ امتحانات کانیاشیڈول جاری
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ دونوں کے پریکٹیکلزنہیں ہوں گےبلکہ صرف تھیوری پرچےلئےجائیں گے اور اگر4 جون تک کوروناوائرس ختم نہ ہواتویہ شیڈول منسوخ تصورکیاجائےگا، پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین پنجاب میں میٹرک…