پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں کروڑوں روپےکی مالی بے ضابطگیاں ہوئی ہیں ، نجی ٹی وی کا دعویٰ
پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے )میں 1 کروڑ 43 لاکھ روپے کے پودے غیرقانونی طریقے اور مارکیٹ ریٹ سے زیادہ قیمت پر خریدے گئے جو ماحول دوست بھی نہیں…