مولانا فضل الرحمان کوسمجھا لیں گے،کابینہ کے فیصلوں پرہربات کرنا فواد چوہدری کا کام نہیں
راولپنڈی:وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کابینہ کے فیصلوں پر ہر بات کرنا فواد چوہدری کا کام نہیں ہے کابینہ کے فیصلوں پر بات کرنا…
کےالیکٹرک کا نجی کمپنی سے بجلی فراہمی کا معاہدہ ختم، کراچی میں لوڈشیڈنگ بڑھنےکا خدشہ
کراچی: کے الیکٹرک کا تقسیم کار کمپنی سے 22 سالہ 123 میگاواٹ بجلی فراہمی کا معاہدہ ختم ہو گیا جس سے شہر کراچی میں بجلی معطل ہونے کا خدشہ ہے،کے…
مہوش حیات کا نام عالمی تبدیلی کے لیے کوشاں خواتین کی فہرست میں شامل
کراچی: ایک بین الاقوامی میگزین نے مہوش حیات کا نام عالمی تبدیلی کے لیے کوشاں خواتین کی فہرست میں شامل کرلیا۔ دنیا بھر میں 26 اگست کے روز خواتین کی…
مقبوضہ کشمیرمیں حالات مزید خراب ہونے کا خدشہ
اقوام متحدہ میں متعین پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کے قائم مقام انڈر سیکرٹری جنرل خالد خیری سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر ڈاکٹر…
پاکستان کا شاہین تھری میزائل 12 منٹ میں تل ابیب کو نشانہ بنا سکتا ہے
اسلام آباد : جنرل (ر) غلام مصطفیٰ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا میزائل شاہین تھری صرف 12 منٹ میں تل ابیب کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا…
الخدمت فائونڈیشن کی جنرل کونسل کا دوروزہ اجلاس الخدمت کمپلیکس میں اختتام پذیرہوگیا
لاہور:الخدمت فائونڈیشن کی جنرل کونسل کا دو روزہ اجلاس الخدمت کمپلیکس میں اختتام پذیر ہو گیا۔ مرکزی صدرمحمد عبد الشکور کی زیر صدارت جنرل کونسل کے اجلاس کے آخری روز…
پنجاب یوتھ فیسٹیول کرپشن کیس ملزم وسیم احمدوعدہ معاف گواہ بن گیا
لاہور:پنجاب یوتھ فیسٹیول کرپشن کیس میں سابق صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ گرفتار ملزم وسیم احمد نے اعتراف جرم کرتے ہوئے رانا مشہود سمیت…
سرگودھاایک ہی خاندان کے 6 افراد کے قتل کا مقدمہ درج
سرگودھا:سرگودھا میں دو بھائیوں، بھابھیوں، ایک بھتیجے سمیت 6 افراد کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا مقدمہ گھریلو جھگڑے پر خود کو گولی مار کر خودکشی کرنے والے ملزم…
شہبازشریف،مریم نواز،حمزہ اوررانا ثناء اللہ خان کے کیسزکی سماعت کرنے والے تین ججوں کا تبادلہ
اسلام آباد /لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد حمزہ شہباز شریف، پاکستان…
رانا ثناءاللہ خان کے جوڈشیل ریمانڈ میں10روزکی توسیع،منشیات اسمگلنگ کیس
لاہور:انسداد منشیات عدالت کے جج مسعود ارشد باگڑی نے مبینہ طور پر منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خان کے جوڈشیل ریمانڈ…



















































