پورٹ قاسم پرعمارت سے گرکرچینی انجینئرہلاک
کراچی:کراچی میں پورٹ قاسم میں واقع نجی پاور پلانٹ میں کام کے دوران عمارت سے گرنے سے چینی انجینئر ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سکھن تھانے کی حدود پورٹ قاسم…
شہر قائد تباہی سے بچ گیا،بم موٹرسائیکل میں نصب بم ناکارہ بنادیاگیا
کراچی:شہر قائد کی تباہی سے بچا لیا گیا ، قیوم آباد میں موٹر سائیکل میں نصب بم کو ناکارہ بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں تھانہ قائد آباد…
فلم سپراسٹاربنانا دیرینہ خواب کی تکمیل ہوگی
لاہور: ہدایت کار احتشام الدین نے کہاہے کہ فلم سپر اسٹار بنانا دیرینہ خواب کی تکمیل ہے۔ ایک انٹرویومیں معروف ڈرامہ سیریل آنگن اور سپر اسٹار پہ بیک وقت کام…
ثنا فخر فلم میں چوہدری اسلم کی اہلیہ بنیں گی
کراچی :مزاحیہ فلم ‘رونگ نمبر 2 کا حصہ بننے کے بعد اب پاکستان کی ٹیلنٹڈ اداکارہ ثنا فخر بہت جلد ایک اور نئی فلم میں جلوہ گر ہونے جارہی ہیں…
راہل رائے ان کا پہلا کرش تھےاورراہل کی وجہ فلم عاشقی آٹھ باردیکھی
ممبئی:اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ راہل رائے ان کا پہلا کرش تھے اور راہل کی وجہ فلم عاشقی آٹھ بار دیکھی ہے ۔ اداکارہ کرینہ کپور نے حال…
امیتابھ کی اپنی تمام جائیداد بیٹےابھیشک اوربیٹی شویتا نندہ کےدرمیان برابرتقسیم کرنے کی وصیت
مبئی :بالی وڈ کے بادشاہ کہے جانے والے امیتابھ بچن نے کہاہے کہ اپنی تمام جائیداد بیٹے ابھیشک اور بیٹی شو یتا نندہ کے درمیان برابرتقسیم کر نے کی وصیت…
ایران 158 ملین ڈالر مصنوعات کی برآمدات
تہران :31 اگست ایران کے صوبے فارس سے 158 ملین ڈالر مصنوعات کی برآمدات ہوئیں۔ ایران کے صوبے فارس کے کسٹمز کے منیجنگ ڈائریکٹرخداداد رحیمی نیایرانی خبر رساں اداریسے گفتگو…
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی بھارت کو مسئلہ کشمیر پرمذاکرات کی مشروط پیشکش
اسلام آباد :وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کو مذاکرات کی مشروط پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو دو طرفہ مذاکرات پر کوئی اعتراض نہیں جبکہ کسی…
طاقت کے زور پرکشمیریوں کوحق خودارادیت سے دستبردارنہیں کیا جا سکتا
نیویارک :اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ طاقت کے زور پر کشمیریوں کو حق خودارادیت سے دستبردار نہیں کیا جا سکتا،مقبوضہ کشمیر میں…
کشمیرکاغیرقانونی الحاق مسلمانوں کو نشانہ بنانے کی وسیع پالیسی کا حصہ ہوگی
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا کو خبردار ہونا چاہیئے کہ کشمیر کا غیر قانونی الحاق مسلمانوں کو نشانہ بنانے کی وسیع پالیسی کا حصہ…



















































