ڈسکہ: نامعلوم افراد کی مسجد میں نمازیوں پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق
ڈسکہ: تھانہ صدر ڈسکہ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے مسجد میں نمازیوں پر فائرنگ کر دی جس سے 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق…
کراچی: اورنگی ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک
کراچی: اورنگی ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا، ڈاکو کے دیگر ساتھی بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزم کے دو ساتھی موقع سے…
کراچی: اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائی، 6 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار
کراچی: کراچی میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے کارروائی کرتے ہوئے 6 رکنی موٹر سائیکل لفٹر گروہ گرفتار کر لیا۔ اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی جانب سے کارروائی کراچی کے…
کراچی: اغواء اور بھتہ خوری کی وارداتوں میں ملوث پولیس اہلکار گرفتار
کراچی: پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اغواء اور بھتہ خوری کی وارداتوں میں ملوث اہلکار کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق اہلکار بابر نے ساتھی اہلکار کے ساتھ مل…
گوجرانوالہ: 6 روز قبل لاپتہ ہونے والے 5 سالہ بچے کی لاش مل گئی
گوجرانوالہ: پنجاب کے علاقے گوجرانوالہ میں 6 روز قبل لاپتہ ہونے والے 5 سالہ بچے کی لاش مل گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 5 سالہ ابراہیم کی لاش سیم نالے…
سابق صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور حیات بھٹی کی گاڑی پرفائرنگ
چنیوٹ : (ویب ڈیسک ) پنجاب کے شہر جھنگ میں سابق صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور حیات بھٹی کی گاڑی پرفائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے ۔ پولیس کے مطابق…
لاڑکانہ: مبینہ پولیس مقابلے کے بعد 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
لاڑکانہ: لاڑکانہ میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ لاڑکانہ کے علاقے گڑھی خدا بخش میں 2 مسلح ڈاکو لوٹ مار…
ٹنڈو الہ یار: سی آئی اے پولیس کی کارروائی، گٹکے کے خام مال کا ٹرک پکڑ لیا
ٹنڈو الہ یار: سی آئی اے پولیس نے رات گئے کارروائی کر کے ملتان سے میرپورخاص لے جاتے ہوئے گٹکے کے خام مال سے بھرا ٹرک پکڑ لیا۔ پولیس نے…
کراچی: پولیس نے مختلف علاقوں سے افغان باشندوں سمیت 21 افراد کو گرفتار کر لیا
کراچی: کراچی میں پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے افغان باشندوں سمیت 21 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ کلفٹن کے علاقے نیلم کالونی میں پولیس نے کومبنگ…
پاکپتن : سڑکوں پر ناکہ لگا کر وارداتیں کرنیوالے 11 ڈکیت گینگز گرفتار
پاکپتن : پنجاب کے شہرپاکپتن میں سڑکوں پر ناکہ لگا کر وارداتیں کرنے والے 11 ڈکیت گینگز گرفتارکرلیے گئے۔ ڈی پی او پاکپتن کیپٹن (ریٹائرڈ) طارق ولایت کے مطابق گرفتار…