سعودی عرب نے فلسطینی بحران کو ناقابل برداشت قرار دے دیا
ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ نے کہاکہ فلسطین میں انسانی بحران ناقابل برداشت ہوچکا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ…
ڈونلڈ ٹرمپ کا 7 اکتوبر کے اسرائیلی یرغمالیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ
واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ نے 7 اکتوبر کے اسرائیلی یرغمالیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا۔ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہ کیا گیا…
تائیوان ہماری ریڈ لائن، امریکہ اس کو کراس کرنے سے باز رہے: چین نے خبردار کر دیا
بیجنگ: چین نے امریکا کو خبر دار کر دیا کہ تائیوان ہماری ریڈ لائن ہے، امریکا اس کو کراس کرنے سے باز رہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق تائیوان…
شام میں خانہ جنگی میں شدت، تحریر الشام کے جنگجوؤں کا بشارالاسد کے محل پر قبضہ
حلب: شام میں خانہ جنگی میں شدت آگئی، تحریر الشام کے جنگجوؤں کی پیش قدمی جاری رہی۔ تحریر الشام کے جنگوؤں نے حلب میں بشارالاسد کے صدارتی محل پر قبضہ…
شام کے ساتھ ہماری سرحدیں بند اور مکمل محفوظ ہیں: عراق
بغداد: (ویب ڈیسک) عراق نے واضح کیا ہے کہ شام کے ساتھ ہماری سرحدیں بند اور مکمل طور پر محفوظ ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عراقی وزیراعظم محمد شیاع السوڈانی…
امریکا کا بشارت الاسد پر روس اور ایران پرانحصار کے باعث حلف کا کنٹرول کھونے کا الزام
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ روس اور ایران پر انحصار کی وجہ سے شام کے رہنما بشار الاسد حلب کا کنٹرول کھو بیٹھے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے…
40 سال بعد بنگلہ دیش کا عازمین حج کو سمندری راستے سے بھیجنے کا فیصلہ
ڈھاکہ: (ویب ڈیسک) بنگلہ دیش نے 40 سال بعد عازمین حج کو سمندری راستے سے بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔ اگلے سال کا حج سیزن چار سے 9 جون کے…
امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے بیٹے کی سزا معاف کردی
واشنگٹن : (ویب ڈیسک ) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اپنے بیٹے کو معافی دیتے ہوئے فوجداری مقدمات میں ممکنہ سزا سے بچا لیا ، جو بائیڈن کے بیٹے…
سعودی عرب: رشوت اور منصب کے ناجائزاستعمال کا الزام، سیکڑوں سرکاری ملازمین گرفتار
ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں رشوت اور منصب کے ناجائز استعمال کے الزامات کے تحت 164 سرکاری ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا۔ سعودی عرب کے محکمہ انسداد…
غزہ جنگ بندی، سمجھوتے کیلئے کوشش جاری لیکن ابھی اس تک پہنچ نہیں پائے: جیک سلیوان
واشنگٹن : (ویب ڈیسک ) امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے امریکہ غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے ایک سمجھوتے پر…