امریکا اورترکیہ کا شام میں جنگجو گروپس کی حمایت جاری رکھنے پر اتفاق
واشنگٹن: امریکا اورترکیہ نے شام میں جنگجو گروپس کی حمایت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ امریکی وزیر دفاع نے ترک ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، شام کی…
فرانسیسی صدر کا دباؤ مسترد کرتے ہوئے مستعفی ہونے سے انکار
پیرس: فرانسیسی صدر نے دباؤ مسترد کرتے ہوئے مستعفی ہونے سے انکار کر دیا۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے اعلان کیا ہے کہ 2027ء تک صدر رہوں گا، مجھے پانچ…
ٹوکیو میں ’’یو ایس سپیس فورسز جاپان‘‘یونٹ قائم
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا نے ٹوکیو میں ’’یو ایس سپیس فورسز جاپان‘‘ یونٹ قائم کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا نے عسکری صلاحیتوں میں اضافہ کے لئے جاپان کے…
قدرتی آفات سے رواں سال 310 ارب ڈالر کے نقصانات ہوئے: رپورٹ
زیورخ: (ویب ڈیسک) سوئس ادارے نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ قدرتی آفات سے رواں سال 310 ارب ڈالر کے نقصانات ہوئے ہیں۔ زیورخ میں قائم سوئزرلینڈ کی…
غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، مزید 37 شہری شہید
غزہ: غزہ میں جاری مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی میں مزید اضافہ صیہونی فورسز نے مزید 37 شہریوں کو شہید کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے ایک بار پھر…
تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت: چین نے 13 امریکی دفاعی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں
بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین نے تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت پر 13 امریکی دفاعی کمپنیوں اور 6 ایگزیکٹوز پر پابندیاں عائد کر دیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کی وزارت…
یونیسیف کی جنگوں اور بحرانوں سے متاثرہ لاکھوں بچوں کی مدد کیلئے 9.9 بلین ڈالر فنڈنگ کی اپیل
نیویارک: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے دنیا بھر میں جنگوں اور دیگر بحرانوں سے متاثر ہونے والے لاکھوں بچوں کے لیے آئندہ سال امداد فراہم…
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 7 شدت کازلزلہ
کیلفورنیا : (ویب ڈیسک ) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 7 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جبکہ سونامی وارننگ جاری کردی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی…
شام میں باغیوں نے دفاعی شہر حما پر بھی قبضہ کر لیا
حما: شام میں باغیوں نے دفاعی شہر حما پر بھی قبضہ کر لیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق شامی باغیوں کی حمص کی طرف بھی پیش قدمی جاری ہے، حما پر…
بھارت میں بابری مسجد کی شہادت کو 32 سال مکمل
نئی دہلی : بھارت میں بابری مسجد کی شہادت کو 32 سال مکمل ہوگئے، انتہاپسند ہندوؤں کے حملے میں دو ہزار مسلمان شہید ہزاروں زخمی ہوئے تھے۔ 6دسمبر 1992 کو…