جنوبی کوریا: مواخذے کی تحریک کامیاب، مارشل لاء لگانیوالے صدر یون معطل
سیول: جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کے خلاف مواخذے کی تحریک کامیاب ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کورین صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک کے…
جنوبی کوریا کے صدر کیخلاف تحقیقات تیز، پولیس کا صدارتی دفتر پر دوسری بار چھاپہ
سیئول: جنوبی کوریا کے صدر خلاف تحقیقات کا عمل تیز کر دیا گیا، پولیس نے صدارتی دفتر پر دوسری بار چھاپہ مارا۔ خبرایجنسی کے مطابق کارروائی کے دوران پولیس نے…
شام: حکومت مخالف قیدی شیر کو کھلانے والا سفاک فوجی اپنے انجام کو پہنچ گیا
دمشق: معزول شامی صدر بشارالاسد کے دور اقتدار میں حکومت مخالف قیدیوں کو پالتو شیر کے پنجرے میں ڈالنے والے بدنام زمانہ “ٹائیگر فورس” کے سفاک رکن کو سرعام پھانسی…
بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد شام کی عوام اپنی قسمت کا انتخاب خود کریگی: اقوام متحدہ
نیویارک: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا کہ بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد شام کی عوام اپنی قسمت کا انتخاب خود کرے گی ۔ اقوام متحدہ کے…
شام کی عبوری حکومت کی دستور اور پارلیمنٹ کو 3 ماہ کیلئے معطل کرنے کی تیاری
دمشق: (ویب ڈیسک) شام کی عبوری حکومت نے دستور اور پارلیمنٹ کو 3 ماہ کیلئے معطل کرنے کی تیاری کر لی۔ ترجمان عبیدہ ارناؤت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں: امریکا
واشنگٹن: مشیر امریکی قومی سلامتی جیک سلیوان نے کہاکہ غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ جیک سیلوان نے کہا کہ اسرائیل اور حماس آمادہ نظر آتے…
سعودی عرب میں کروز انڈسٹری کو فروغ دینے کیلئے پہلے ’’اوریا‘‘ شپ کا آغاز
ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں پہلے کروز شپ کا آغاز کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی پبلک انویسمنٹ فنڈ سے قائم ہونے والی پہلی سعودی کروز کمپنی…
اسرائیل کے شام کے 13 صوبوں پر 5 سو حملے، جنگجوؤں نے حافظ الاسد کی قبر جلا دی
دمشق: اسرائیل کی شام میں جارحیت جاری رہی، 13صوبوں میں پانچ سو سے زائد حملے کئے۔ چار روز میں اسرائیلی حملوں کے دوران پندرہ بحری جہاز تباہ ہوگئے، اسرائیلی فوج…
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شام کے معاملات سے دور رہنے کا فیصلہ
واشنگٹن: نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کے معاملات سے دور رہنے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانسیسی میگزین کو انٹرویو میں کہا کہ شام کو…
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں غزہ جنگ بندی کیلئے قرارداد کثرت رائے سے منظور
نیویارک: اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں غزہ جنگ بندی کیلئے قرارداد کثرت رائے سے منظورکر لی گئی۔ 158 ممبران نے جنگ بندی کے حق میں ووٹ دیا، 9 نے مخالفت…