سعودی عرب نے گریٹر اسرائیل کے متنازع نقشے کو مستردکر دیا
ریاض: سعودی عرب نے اسرائیلی نقشے کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے مسترد کر دیا۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق اسرائیل نے نام نہاد گریٹر اسرائیل کے متنازع نقشے جاری…
کویت میں ملٹی نیشنل کمپنیوں پر 15 فیصد ٹیکس کا قانون نافذ
کویت سٹی: (ویب ڈیسک) کویت میں ملٹی نیشنل کمپنیوں پر 15 فیصد ٹیکس کا قانون نافذ العمل ہو گیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کویتی کابینہ نے دسمبر 2024ء…
آئرلینڈ نے عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کیخلاف مقدمہ میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرلی
ڈبلن: (ویب ڈیسک)آئر لینڈ نے عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) میں اسرائیل کے خلاف غزہ میں نسل کشی کے مقدمہ میں باقاعدہ شمولیت اختیار کر لی۔ عالمی میڈیا کی…
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، خواتین بچوں سمیت مزید 51 فلسطینی شہید
غزہ: جنگ زدہ غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملوں کا سلسلہ جاری رہا۔ صیہونی فورسز کی بچوں اور خواتین پر بمباری سے 24 گھنٹے میں مزید 51 فلسطینی شہید اور…
صیہونی حکومت کا گریٹر اسرائیل کا متنازع نقشہ جاری، سعودی عرب نے مسترد کر دیا
یروشلم: صیہونی حکومت نے نام نہاد گریٹر اسرائیل کے متنازع نقشے جاری کر دیئے۔ صیہونی حکومت کی جانب سے جاری کئے نقشے میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے علاوہ اردن، شام،…
کینیڈا قیامت تک امریکا میں ضم نہیں ہوگا: جسٹن ٹروڈو کا ٹرمپ کو دو ٹوک جواب
ٹورنٹو: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کینیڈا قیامت تک امریکا میں ضم نہیں ہوگا۔…
اسرائیل فورسز کی غزہ پر بمباری میں کمی نہ آئی،مزید 31 فلسطینی لقمہ اجل
غزہ: اسرائیلی فورسز کی غزہ کے نہتے مسلمانوں پر بمباری جاری رہی، 24 گھنٹے میں مزید 31 فلسطینی لقمہ اجل بن گئے، 57 افراد زخمی ہوئے۔ مرکزی بوریج پناہ گزین…
انٹونی بلنکن کا جوبائیڈن پر عہدہ چھوڑنے سے قبل غزہ جنگ بندی معاہدے کو حتمی شکل دینے پر زور
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے صدر جو بائیڈن کے عہدہ چھوڑنے سے قبل غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کو حتمی شکل دینے پر زور دیا…
جمائما گولڈ سمتھ جنوبی افریقا میں پہاڑی سے گر کر زخمی
کیپ ٹاؤن: (ویب ڈیسک) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ جنوبی افریقا میں پہاڑی سے گر کر زخمی ہوگئیں۔ رپورٹس کے…
امریکا: 30 ریاستوں میں شدید برفباری، 7 میں ایمرجنسی نافذ
واشنگٹن: امریکا میں شدید برفباری نے نظام زندگی مفلوج کردیا، ہنگامی صورتحال کے پیش نظر 7 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ امریکا کی 30 ریاستوں میں شدید برفباری سے…