متحدہ عرب امارات کی بیروت میں دوبارہ سفارتخانے کھولنے کی تیاریاں
بیروت: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے بیروت میں دوبارہ سفارتخانے کھولنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یو اے ای کے صدر شیخ محمد…
فلسطین کی عالمی برادری سے غزہ تنازع کے خاتمے کیلئے کوششیں تیز کرنیکی اپیل
غزہ (ویب ڈیسک) فلسطین نے بین الاقوامی برادری سے غزہ تنازع کے خاتمے میں مداخلت کی پھر اپیل کر دی۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی ایوان صدر نے…
لاس اینجلس میں آتشزدگی، آگ مزید پھیلنے کا خدشہ، ہلاکتیں 24 ہوگئیں
لاس اینجلس: امریکا کے شہر لاس اینجلس میں آگ کی تباہ کاریاں جاری رہیں، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ آگ مزید پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا،…
اسرائیل ہر فوجی قیدی خاتون کے بدلے 50 فلسطینی رہا کرنے کو تیار، معاہدہ آج متوقع
تل ابیب: اسرائیل ہر فوجی قیدی خاتون کے بدلے 50 فلسطینی رہا کرنے کو تیار ہوگیا۔ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ سیز فائر کے 3 مراحل ہوں…
پولینڈ: اسرائیلی وزیراعظم کو گرفتار نہ کرنے کے حکومتی فیصلے کیخلاف شدید احتجاج
وارسا: (ویب ڈیسک) پولینڈ میں اسرائیلی وزیراعظم کو گرفتار نہ کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا۔ پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں سینکڑوں افراد بین الاقوامی فوجداری…
سعودی عرب میں ایک ہفتے میں 19 ہزار غیر قانونی تارکین گرفتار
ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں ایک ہفتے میں 19 ہزار غیر قانونی تارکین کو گرفتار کر لیا گیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غیر قانونی تارکین کے خلاف…
شام اب حزب اللہ کیلئے ایرانی ہتھیاروں کا راستہ نہیں رہے گا: احمد الشرع
دمشق: (ویب ڈیسک) شام میں نئی انتظامیہ کے سربراہ احمد الشرع نے کہا کہ شام اب حزب اللہ کے لئے ایرانی ہتھیاروں کا راستہ نہیں رہے گا۔ لبنانی وزیر اعظم…
شام میں کسی قسم کی دراندازی برداشت نہیں کریں گے: عراق
بغداد: (ویب ڈیسک) عراق نے کہا ہے کہ شام میں کسی قسم کی دراندازی کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ عراقی وزیر داخلہ عبدالامیر الشمری نے زور دیا…
اسرائیلی بربریت، پناہ گزین کیمپوں، ہسپتالوں پر حملے، 28 فلسطینی شہید
غزہ: قطر میں جنگ بندی مذاکرات کے دوران غزہ میں اسرائیلی بربریت میں کمی نہ آ سکی۔ اسرائیلی فورسز کے پناہ گزین کیمپوں، سکولوں اور ہسپتالوں پر حملے جاری رہے،24…
اسرائیلی حکام نے شام کے اندر کنٹرول زون قائم کرنے کا اشارہ دے دیا
تل ابیب: (ویب ڈیسک) اسرائیلی حکام نے شام کے اندر کنٹرول زون قائم کرنے کا اشارہ دے دیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے اعلیٰ عہدے داروں نے…