کراچی: ڈیفنس میں فائرنگ سے نجی چینل کا اینکر پرسن قتل

کراچی میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں نجی ٹی وی کے اینکر پرسن سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں ایک شخص نے رقم کے تنازع پر ‘بول ٹی وی’ کے اینکر پرسن مرید عباس اور ان کے دوست خضرحیات کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) جنوبی کا کہنا تھا کہ ’ملزم عاطف زمان نے مرید عباس اور ان کے دوست کو قتل کرنے کے بعد خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی‘۔انہوں نے بتایا کہ پولیس ملزم کو گرفتار کرنے پہنچی تو ملزم نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کر لیا۔اس سے قبل ڈی آئی جی جنوبی شرجیل کھرل کا کہنا تھا کہ ابتدائی تحقیقات سے شواہد ملے ہیں کہ مرید عباس کا قتل ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔شرجیل کھرل نے مرید عباس کے دوستوں کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اینکر پرسن کا کسی کے ساتھ رقم کے لین دین کا تنازع تھا، تاہم ’مطلوبہ شخص‘ کی شناخت تحقیقات کے پیش نظر ظاہر نہیں کی جارہی۔جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جناح ہسپتال) کی ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی نے بتایا کہ مرید عباس کو ہسپتال میں مردہ حالت میں لایا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ ابتدائی طبی رپورٹ کے مطابق مرید عباس کے پیٹ اور سینے میں ایک، ایک گولی لگی۔دوسری جانب مرید عباس کی اہلیہ نے اپنے ویڈیو بیان میں بتایا کہ عاطف زمان نے 8 بجے کے قریب فون کر کے مرید عباس کو بلایا تھا۔انہوں نے بتایا کہ عاطف ٹائروں کا بزنس کرتا ہے اور مرید عباس نے 50 لاکھ روپے کی خطیر رقم اس کے کاروبار میں لگائی تھی۔مرید عباس کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ ’انہیں شک نہیں یقین ہے کہ عاطف زمان نے ہی ان کے شوہر کو قتل کیا‘۔
پہلوان گوٹھ میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
دوسری جانب کراچی کے علاقے پہلوان گوٹھ میں بھی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار دو مسلح افراد نے پہلوان گوٹھ میں واقع بسمہ اللہ ہوٹل پرفائرنگ کی جس کے نتیجے میں عزیز وہاب اور نازک ولد غلام محمد جاں بحق ہوگئے۔ان کا کہنا تھا کہ ’فائرنگ سے ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے‘۔انہوں نے بتایا کہ 40 سالہ عزیز اور 22 سالہ نازک موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ڈی آئی ایسٹ نے بتایا کہ مسلح افراد نے کسی کو نشانہ بنائے بغیر محض خوف و ہراس پھیلنے کے لیے فائرنگ کی تھی۔
وزیراعلیٰ سندھ کا واقعہ پر نوٹس
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں دومختلف واقعات میں جاں بحق ہونےوالے 4 افراد کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے شہر میں امن و امان برقرار رکھنے کی ہدایت کردی۔
انہوں نے چیف سیکریٹری کو آئی جی پولیس سے رابطہ کرکے شہر میں پولیس کی پیٹرولنگ میں اضافے کی بھی ہدایت کی۔سید مراد علی شاہ نے کہا کہ پہلون گوٹھ میں فائرنگ کر کے قتل کرنے والے ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے۔
مرتضی وہاب کا مرید عباس کے قتل پر اظہار افسوس
وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اینکر پرسن کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرید عباس کا قتل شہر کا امن خراب کرنے کی کوشش ہے۔انہوں نے کہا کہ مرید عباس سمیت دیگر افراد کے قاتلوں کو بے نقاب کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ کراچی کا امن لوٹانے میں پولیس، رینجرز اور قانون نافز کرنے والے اداروں کی قربانیاں شامل ہیں تاہم شہر کا امن تباہ کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔
آئی ایس پی آر کا اظہار افسوس
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور نے بول ٹی وی کے اینکر مرید عباس کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا۔ٹوئٹ میں مقتول کے لواحقین اور بول انتظامیہ سے تعزیت کی گئی۔

Related Posts

ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی

ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی حکومت کی نئی آٹو پالیسی 2026-2031 کے تحت ہائبرڈ گاڑیوں پر جنرل…

سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ سوئی سدرن گیس کمپنی…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ بھی پڑھئے

ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر

آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر

ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی

ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی

آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا

آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا

سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا

سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس