{"translation-revision-date":"2026-06-10 11:20+0000","generator":"WP-CLI\/2.12.0","source":"gutenberg\/edit-pages-panel\/src\/components\/PreviewPageButton.js","domain":"messages","locale_data":{"messages":{"":{"domain":"messages","lang":"vi","plural-forms":"nplurals=1; plural=0;"},"Preview":["Xem tr\u01b0\u1edbc"]}}} Uncategorized - Lahore 24 News - Page 44
پہلا ون ڈے: انگلینڈ کیخلاف پاکستان کے7 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے

کارڈف:پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 میچز کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں قومی ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان کے7 کھلاڑی 101 کے مجموعی…

تمام غیر ملکیوں کو رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان میں موجود تمام غیر ملکیوں کو رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

برطانیہ کا ویکسین لگوانے والے شہریوں کیلیے سفری پابندیوں میں نرمی کا اعلان

لندن: برطانیہ نے اپنی سفری پابندی میں نرمی کا اعلان کرتے ہوئے ایمبرلسٹ میں شامل ممالک سے ویکسینیٹڈ برطانوی شہریوں کی وطن واپسی پرقرنطینہ کی شرط ختم کردی۔ ایمبر لسٹ…

باپ سے محبت: بیٹیوں نے آخری الفاظ جسم پر لکھوا لیے

باپ سے بیٹیوں کی محبت کا کوئی پیمانہ نہیں ہوتا اور یہ امریکی ریاست آرکنساس سے تعلق رکھنے والی دو بہنوں نے ثابت کیا جنہوں نے باپ کے مرنے کے…

بے اولاد جوڑوں کیلئے ’بے بی‘ فیکٹری ، بچے کی قیمت 85 لاکھ سے زائد

یوکرین کوکمرشل سروگیسی صنعت کی مقبولیت کے سبب بے بی فیکٹری بھی کہا جاتا ہے۔ یوکرین دنیا کے ان چند ممالک میں سے ہے جہاں کمرشل طور پر سروگیسی کی…

طاینٹی وائرس سافٹ وئیر کے بانی نے خودکشی کر لی

اینٹی وائرس سافٹ وئیر کے بانی جان میک ایفی(John McAfee) نے اسپین کی جیل میں مبینہ طور پر خود کشی کر لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جان میک ایفی…

عاصمہ رانی قتل کیس، مجرم مجاہد آفریدی کو سزائے موت کا حکم

پشاور: عدالت نے میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی قتل کیس کے مرکزی مجرم مجاہد آفریدی کو سزائے موت کا حکم سنا دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور نے عاصمہ رانی…

لاہور : جوہر ٹاؤن میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق ، 24 زخمی

لاہور: جوہر ٹاؤن میں دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 24 افراد زخمی ہوگئے ، زخمیوں میں خواتین سمیت دو بچے بھی شامل ہیں، ریسکیو ذرائع کا…

پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ اور مدرونگ کے سنیئر عہدیداران اور یوسف مغل کے اعزاز میں ڈنر عشائیہ اوریوتھ ونگ جاپان نوٹیفکیشن تقریب کا اہتمام،ملک یونس مرکزی سنئیر نائب صدر جاپان

جاپان (کاناگاوا کین) ملک یونس مرکزی سنیئر نائب صدر جاپان نے پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ اور مدرونگ جاپان اور الیشیاء کے سنیئر عہدیداران اور یوسف مغل کے اعزاز…

طالبعلم سے زیادتی میں ملوث مفتی عزیز 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور: طالبعلم سے زیادتی کے الزام میں گرفتار مفتی عزیز الرحمان کا 4 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے مدرسے کے طالبعلم سے…

یہ بھی پڑھئے

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ
ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر
ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی
آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا
سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا
خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید
متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی
’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش
انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان
اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم
خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید
عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا
ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف
پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی
شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار
چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج
اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں
شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش
نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن
اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی
شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی
ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار
’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی
امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور
عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ
بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور
کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس