آزاد کشمیر میں وزیراعظم اور الیکشن کمشنر (ن) لیگ کا،پھر دھاندلی کون کر سکتا ہے،فواد چودھری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے مسلم لیگی رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت آپ کی، پولیس بھی آپ کے ماتحت، پھر بھی دھاندلی…
یہ عمران خان کا نہیں بلکہ پیسے کا ووٹ ہے،راجہ فاروق حیدر
مسلم لیگ (ن) نے آزاد کشمیر الیکشن میں پری پول رگنگ کا الزام عائد کرتے ہوئے نتاءج کو ماننے سے انکار کر دیا ہے ۔ مظفر آباد میں پریس کانفرنس…
وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے مشاورت شروع، تین نام ہاٹ فیورٹ قرار
وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے لیے قریبی رفقاء سے مشاورت شروع کردی ۔ ذراءع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت گزشتہ روز ایک اجلاس…
50، 55 ووٹ سے ہرایا گیا،کشمیر الیکشن کوتماشہ ہی کہاجا سکتا ہے:رانا ثنا اللّٰہ
مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہاکہ کشمیر الیکشن کو تماشہ ہی کہا جا سکتا ہے، ن لیگ کو کہیں 50 اور کہیں 55 ووٹ سے ہرایا…
دُبئی میں پاکستانی مینجر کو مساج کروانے کا شوق لے بیٹھا
گوری حسینہ کی بجائے افریقی گینگ ٹکر گیا ، جس نے مار پیٹ کر کے 40 ہزار درہم ہتھیا لی امارات میں جگہ جگہ مساج پارلرز کھلے ہیں جہاں شوقین…
نور مقدم قتل کیس، محلے داروں کی جانب سے مقتولہ کی مدد نہ کیے جانے کا انکشاف
ملزم نے مقتولہ کو 3 گھنٹے تک بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، نور زخمی حالت میں گھر سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوگئی تھی تاہم محلے میں موجود سیکورٹی گارڈز…
علی سدپارہ سمیت تینوں لاپتہ کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں
پہلی لاش کی نشاندہی صبح 9 بجے ہوئی جو جان اسنوری کی ہے جس نے پیلے اور کالے رنگ کے کپڑے پہن رکھے تھے، تین کوہ پیماؤں کی لاشیں بوٹل…
جھگڑے کے دوران میاں بیوی نے ایک دوسرے کو گولیاں ماردیں
اسلام آباد کے علاقے غوری ٹاؤن میں میاں بیوی نے معمولی جھگڑے پر ایک دوسرے پر گولیاں چلادیں اور دونوں زخمی ہوکر اسپتال پہنچ گئے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق…
جن لوگوں نے کشمیر کا سودا کیا انھیں آج کشمیریوں نے ووٹ سے ریجیکٹیڈ بنا دیا:فرخ حبیب
فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مریم اور بلاول آزاد کشمیر میں شکست کے بعد اب کیسا محسوس کر رہے ہیں، عوام نے دونوں کرپٹ جماعتوں کو الوداع کہہ دیا۔…
جعلی راجکماری میں نہ مانوں کی رٹ لگائے ہوئے ہے،فردوس عاشق اعوان
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہےکہ (ن) لیگ کا مودی کے ساتھ گٹھ جوڑ زمین بوس ہوگیا۔ ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا…







































