وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے
وزیراعظم عمران خان آج لاہورکا دورہ کریں گے، عمران خان مختلف اجلاسوں کی صدارت سمیت وزیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب سے الگ الگ ملاقات کریں گے۔ عمران خان گورنر ہاؤس…
پنجاب حکومت کا اورنج ٹرین کا کرایہ بڑھانے کا فیصلہ
سیکرٹری ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ اورنج ٹرین کا کرایہ سٹیج وائز ریشنلائز ہوگا،اورنج ٹرین کا کرایہ کم از کم بیس روپے اور زیادہ سے زیادہ ستر روپے کرنے کا…
کامیاب جوان پروگرام :13ہزارنوجوانوں میں 15ارب روپے سے زائد کی رقم تقسیم
حکومت نے کامیاب جوان پروگرام کے تحت 13ہزارنوجوانوں میں 15ارب روپے سے زائد کی رقم تقسیم کردی ، عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جاب مارکیٹ میں نوجوانوں…
مبشر کھوکھر قتل: ملزم تقریب میں کیسے پہنچا؟ تفتیش میں انکشافات
ڈیفنس میں نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قتل کی تحقیقات میں ملزم نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزم ناظم نے ابتدائی…
پاک فضائیہ کا لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گرکر تباہ
پاک فضائیہ کا لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گرکر تباہ ہوگیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق لڑاکا تربیتی طیارہ اٹک کے قریب گرکر تباہ ہوا جب کہ دونوں پائلٹ…
سپریم کورٹ کا رحیم یار خان میں مندر حملے کے ملزمان فوری پکڑنے کا حکم
سپریم کورٹ نے رحیم یار خان میں مندر حملے کے ملزمان فوری پکڑنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کمشنر رحیم یار خان کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار…
برطانوی امیگریشن نے بھی نواز شریف کو جھنڈی دکھا دی،فرخ حبیب
وزیر مملکت فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ برطانوی امیگریشن نے بھی نواز شریف کو جھنڈی دکھا دی، یہ بھگوڑے بن کر لندن میں بیٹھے ہوئے ہیں، قائد ن لیگ…
مری:مال روڈ پر سلنڈر دھماکہ،6 افراد زخمی،2 کی حالت تشویشناک
مری میں مال روڈ پر چائے کی مشین میں سلنڈر دھماکہ ۔ حادثے میں 4 خواتین سمیت 6 افراد زخمی، 2 کی حالت تشویشناک۔ تفصیلات کے مطابق مری کے مال…
نیب کی حراست میں ہی نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کم ہوئے،مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کا ویزا ایکسپائر ہوا جس کی توسیع کیلئے درخواست دی گئی، ویزے کی میعاد پر توسیع کی درخواست دینا نارمل عمل ہے۔…
ظل سبحانی گھر کا رہا نہ گھاٹ کا،فردوس عاشق اعوان
فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ برطانیہ نے نواز شریف کا بوجھ برداشت کرنے سے انکار کر دیا،نواز شریف کا ٹھکانہ جیل ہے۔ معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق…







































