{"translation-revision-date":"2026-06-10 11:20+0000","generator":"WP-CLI\/2.12.0","source":"gutenberg\/edit-pages-panel\/src\/components\/PreviewPageButton.js","domain":"messages","locale_data":{"messages":{"":{"domain":"messages","lang":"vi","plural-forms":"nplurals=1; plural=0;"},"Preview":["Xem tr\u01b0\u1edbc"]}}} پاکستان - Lahore 24 News - Page 324
ملک میں شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ سے متجاوز، بدترین لوڈشیڈنگ سے جینا محال

ملک میں بجلی کا شارٹ فال تقریباً ساڑھے 6 ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا جس کی وجہ سے بدترین لوڈشیڈنگ سے شہریوں کا جینا محال ہو گیا ہے۔ پاورڈویژن…

اسلام آباد، راولپنڈی میں موسلادھار بارش، جل تھل ایک، نشیبی علاقے ڈوب گئے

مون سون کا طاقتور اسپیل جاری ہے، اسلام آباد ،راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا، نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔ سیکٹر ایچ 13 پانی میں…

وزیر اعظم نے حمزہ شہباز کے اعلان کو خوش آئند قرار دے دیا

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے حمزہ شہباز کے مفت بجلی کے اعلان کو خوش آئند قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا…

کورونا ایک بار پھر منہ زور، مزید 600 سے زائد نئے مریض وائرس کا شکار

ملک بھر میں کورونا ایک بار پھر منہ زور ہونے لگا ہے، مزید 600 سے زائد نئر مریض وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق…

غریب طبقے کو مشکل معاشی حالات کے اثر سےبچانا اولین ترجیح ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غریب طبقے کو مشکل معاشی حالات کے اثر سےبچانا اولین ترجیح ہے، معاشی حالات بہتر ہوتے ہی عوام کو مزید سہولیات فراہم کریں…

وزیراعظم شہباز شریف کی امریکا کے یوم آزادی پر حکومت اور عوام کو مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا کے یوم آزادی پر حکومت اور عوام کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ امریکی یوم آزادی کے موقع…

لاہور کے علاقے شاد باغ میں ربڑ کے گودام میں آگ لگ گئی، تین گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا

لاہور کے علاقے شاد باغ میں ربڑ کے گودام میں آگ لگ گئی، ریسکیو ٹیموں نے تین گھنٹے بعد آگ پر قابو پا لیا۔ لاہور میں شادباغ کے علاقے میں…

میڈیکل بورڈ نے دعا زہرہ کی عمر 15 سے 16 سال کے درمیان قرار دیدی، ذرائع

 محکمہ صحت سندھ کے تشکیل کردہ میڈیکل بورڈ نے پسند کی شادی کرنیوالی دعا زہرہ کی عمر 15 سے 16 سال کے درمیان قرار دی ہے۔ ذرائع کے مطابق میڈیکل…

رات گئے کراچی میں ہونیوالی بارش سے بیشتر علاقوں میں بجلی معطل، شہریوں کو مشکلات

رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کی پہلی بوند پڑتے ہی بیشتر علاقوں میں بجلی بند ہو گئی جس کے سبب شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔…

وفاقی حکومت کا عیدالاضحیٰ پر 5 چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے عیدالاضحی پر 5 چھٹیوں کا اعلان کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ وزیراعظم شہباشریف نے عید کی چھٹیوں کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم سیکرٹریٹ کے…

یہ بھی پڑھئے

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ
ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر
ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی
آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا
سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا
خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید
متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی
’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش
انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان
اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم
خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید
عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا
ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف
پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی
شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار
چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج
اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں
شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش
نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن
اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی
شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی
ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار
’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی
امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور
عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ
بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور
کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس