ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف آئینی درخواست پر سماعت شروع ہو گئی
ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف آئینی درخواست پر سماعت شروع ہو گئی ، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ …
وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا معاملہ ، حمزہ شہباز نے فل کورٹ بنانے کی درخواست دائر کر دی
وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے معاملے پر حمزہ شہباز نے بھی فل کورٹ بنانے کی درخواست دائر کر دی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے معاملے پر…
مداخلت کسی بھی شکل میں ہو وہ جائز نہیں ، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس میں کہا کہ مداخلت کسی بھی شکل میں ہو وہ جائز نہیں ، …
ہمدردوں نے مشورہ دیا کہ آج کی پریس کانفرنس نہ کریں ، شائد آپ کو نا اہل کر دیاجائے ، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ مجھے میرے ہمدردوں نے مشورہ دیا کہ آج کی پریس کانفرنس مت کریں ، ہو سکتا ہے کہ …
“عمران نیازی نے معتمد ساتھی کے ذریعے این آر او حاصل کرنے کیلئے مفاہمتی پیغام دیا ” احسن اقبال کا دعویٰ
مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران…
ایکس وائی زیڈ نہیں کہوں گی ، جسٹس کھوسہ نے عمران خان سے کہا کہ نواز شریف کو نکالنے میں مدد کرتا ہوں، پٹیشن لاؤ ، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی صدر مریم نواز نے کہا کہ میں ایکس وائی زیڈ نہیں کہوں گی ، نام لے کر کہتی ہوں کہ جسٹس کھوسہ نے عمران خان…
یہ نہیں ہو سکتا کہ تین افراد بیٹھ کر اس ملک کی قسمت کا فیصلہ کریں، معاملے پر فل بینچ بنایا جائے : بلاول بھٹو زرداری کا مطالبہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے واضح اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ نہیں ہو سکتا کہ تین شخص اس ملک کی قسمت کا فیصلہ کریں ،…
عدلیہ کی توہین عوام نہیں بلکہ متنازعہ عدالتی فیصلے کرتے ہیں ، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی ادارے کی توہین عوام نہیں بلکہ…
آج سپریم کورٹ میں ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس کی سماعت ، سیکیورٹی فول پروف بنانے کا فیصلہ
ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری کی رولنگ کے خلاف پرویز الٰہی کی درخواست پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی…
کراچی میں رات بھر بادل برستے رہے ، سڑکیں تالاب بن گئیں ، کئی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل
کراچی میں رات بھر بادل برستے رہے جس کے باعث مختلف علاقوں میں سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں جبکہ نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔…

















































