اسلام آباد، راول ڈیم کے سپل ویز دوسری بار کھول دیے گئے
اسلام آباد کے راول ڈیم کے سپل ویز کچھ ہی روز میں دوسری بار کھول دیے گئے ۔ نجی ٹی وی “جیو نیوز” کے مطابق راول ڈیم میں پانی کی…
مسلم لیگ (ن) نے سپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن کالعدم قرار دیکر دوبارہ کرانے کا مطالبہ کردیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن کالعدم قرار دیتے ہوئے دوبارہ کراے کا مطالبہ کر دیا۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے کہا کہ…
پنجاب میں کابینہ کی تشکیل کا معاملہ ، تحریک انصاف اور ق لیگ میں اختلاف پیدا ہوگیا
تحریک انصاف نے اپنی بھر پور کوششوں سے اتحادی ق لیگ کے پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ کے منصب پر تو بٹھا دیا لیکن اب خبریں آ رہی ہیں کہ دونوں…
کتلان کرکٹ فیڈریشن کی دعوت پر لیجنڈ کرکٹر انضمام الحق اور محمد اکرم بارسلونا پہنچ گئے
بارسلونا(ارشد نذیر ساحل )کاتالونیا کرکٹ فیڈریشن کی دعوت پر پشاور زلمی کی طرف سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابقہ کپتان لیجنڈری کرکٹرا نضمام الحق اور پاکستان ٹیم کے باؤلنگ کوچ…
آزاد کشمیر کے علاقے تتہ پانی میں بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی ، 10 افراد جاں بحق
آزاد کشمیر کے علاقے تتہ پانی میں بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق ہو…
چینی پیپلز لبریشن آرمی کے یوم تاسیس پر جی ایچ کیو میں تقریب ،پاک فوج کے اعلیٰ افسران ، چینی سفارتخانے کے حکام کی شرکت
چینی پیپلز لیبریشن آرمی کے یوم تاسیس پر جی ایچ کیو میں تقریب ہوئی جس میں پاک فوج کے اعلیٰ افسران اور چینی سفارتخانے کے حکام نے شرکت کی ۔…
وزیر اعلیٰ پنجاب نے ریسکیو 1122 کو صوبے کی تمام تحصیلوں میں توسیع دینے کی منظوری دیدی
وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے رواں برس صوبے کی تمام تحصیلوں میں ریسکیو 1122 کو توسیع دینے کی منظوری دیدی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ رواں برس…
وزیر اعظم کا دورہ بلوچستان ، سیلاب سے جاں بحق افراد کے ورثا کو 24 گھنٹے میں معاوضہ دینے کا حکم
وزیر اعظم شہباز شریف سیلاب سے متاثرہ صوبے بلوچستان کے ایک روزہ دورے پر موجود ہیں ، وزیر اعظم نے سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افراد کے ورثاء کو…
بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ، اموات کی تعداد 136 ہوگئی 
بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی جس سے اموات کی مجموعی تعداد 136 ہو گئی جبکہ سینکڑوں مکانات ، پل اور شاہرات پانی کی نذر ہو گئے…
پاکستان مسلم لیگ ( ن )نےسپیکرپنجاب اسمبلی کاالیکشن لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
پاکستان مسلم لیگ (ن )کی جانب سے سپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے ،درخواست میں نئے سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان سمیت دیگرکوفریق بنایاگیاہے۔…

















































