سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے تازہ اعداد و شمار
سیلاب سے 1061 افراد جاں بحق، 1575 زخمی ہوئے۔ سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیئے گئے۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے سیلاب…
پوپ فرانسس کی عالمی برادری سے پاکستان کی امداد کی اپیل
کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے عالمی برادری سے سیلاب سے متاثرہ پاکستان کے لیے امداد کی اپیل کی ہے۔ ایک بیان میں پوپ فرانسس کا کہنا تھا…
سیلاب سے ایک ہزار سے زائد ہلاکتیں، معیشت کو 10 ارب ڈالر کا نقصان، سندھ کو پھر سیلاب کا سامنا، بلوچستان میں تاحال بجلی بند
ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں جہاں بلوچستان، سندھ اور خیبرپختونخوا کے علاقے بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ بلوچستان سے آنے والے سیلابی پانی کا دباؤ بڑھنے…
بلوچستان میں سیلاب سے جیلوں میں بھی ہنگامی حالت نافذ
ٹو بلوچستان کے محکمہ جیل نے بارش سے پیدا صورتحال کے پیش نظر ہنگامی حالات کا اعلان کر دیا۔ محکمہ جیل خانہ جات کے ذرائع کے مطابق حالیہ بارشوں کے…
پشاور میں پی ٹی آئی کا کل ہونے والا جلسہ ملتوی
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کل پشاور میں ہونے والا جلسہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر ملتوی کر دیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما شوکت علی نے اپنے…
خیبرپختونخوا میں آرمی ریلیف ہیلپ لائن متعارف
پاکستان آرمی نے خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کے لیے آرمی ریلیف ہیلپ لائن 1125 متعارف کروا دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیلاب…
شعیب ملک کا کے پی ایل کی انعامی رقم سیلاب متاثرین کو عطیہ کرنیکا اعلان
کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں میرپور خاص رائلز کے کپتان شعیب ملک نے اپنی انعامی رقم سیلاب سے متاثرہ افراد کو عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ کشمیر…
سیلاب سے ہرطرف تباہی، دریائے کابل کے پشتے ٹوٹ گئے، کمراٹ میں تمام رابطہ پل دریا برد، شاہراہ قراقرم متعدد مقامات پر بند
نوشہرہ میں سیلابی پانی گھروں اور کھیتوں میں داخل، کمراٹ کا ضلع کے دوسرے مقامات سے رابطہ کٹ گیا، متعدد سیاح پہاڑی علاقے میں پھنس گئے
عمران خان اور پی ٹی آئی کیخلاف برطانیہ کے چیریٹی کمیشن میں درخواست دائر
سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے خلاف برطانیہ کے چیریٹی کمیشن میں درخواست دائر کروا دی گئی۔
مسلم لیگ ن برطانیہ لیگل ونگ کے سربراہ اور صدر چوہدری انصر محمود نے چیریٹی کمیشن لندن کے چئیرمین کو عمران خان اور پی ٹی آئی کے خلاف درخواست جمع کروائی۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ میں لوگوں سے جھوٹ بول کر اور دھوکہ دے کر غیر اخلاقی طور پر خیرات کے نام پر فنڈ جمع کیے گئے، عمران خان نے غریبوں کے لیے جمع کی گئی خیرات سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کی۔

















































