عمران خان موجودہ چیف الیکشن کمشنر کی نگرانی میں الیکشن لڑنے پر آمادہ
اسلام آباد: پی ٹی آئی چیئرمین چیئرمین عمران خان نے موجودہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی نگرانی میں الیکشن لڑنے پر آمادگی ظاہر کر دی۔ ایک انٹرویو میں…
رحیم یارخان سے اغوا کی جانیوالی 6 سالہ بچی بازیاب
رحیم یار خان: پولیس نے اسکول سے واپسی پر اغوا کی جانے والی بچی کو بازیاب کرا لیا۔ پولیس کےمطابق 6 سالہ بچی کو تین روز قبل اسکول سے واپسی…
نیشنل گرڈ میں خرابی سے ملک کے بڑے حصے میں بجلی کا بریک ڈاؤن
نیشنل گرڈ میں خرابی سے کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل گرڈ میں خرابی کی وجہ سے ملک…
اوبر نے کراچی سمیت 5 شہروں میں سروسز بند کردیں
آن لائن کیب سروس اوبر نے کراچی سمیت پاکستان کے بڑے شہروں میں اپنی سروسز بند کردیں۔ اوبر کی جانب سے کراچی، ملتان فیصل آباد،پشاور اور اسلام آباد میں سروسز…
کالی مرغی جس کا گوشت بھی کالا ۔۔ دنیا کی منفرد اور مہنگی مرغی کا گوشت کیسا ہوتا ہے؟
ولیج فوڈ سیکریٹس کے نام سے یوٹیوبر مبشر صدیقی صارفین کو دلچسپ اور منفرد ڈشز کے بارے میں بتاتے ہیں۔ دیسی اور پاکستانی ماڈرن کھانوں کو ایک نئے انداز میں…
کراچی کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس بند
کراچی کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس صبح سویرے سے بند ہے۔ صارفین کے مطابق گلستان جوہر، ڈیفنس اور ناظم آبادمیں موبائل نیٹ ورکس بند ہیں۔ اس کےعلاوہ ملیر،…
ملالہ یوسفزئی 12 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گی
نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی 12 اکتوبر کو دورہ پاکستان کے لیے پہنچ رہی ہیں۔ 25 سالہ ملالہ یوسفزئی پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی۔…
سینیٹ انسانی حقوق کمیٹی کا ٹرانس جینڈر بل پر مزید مشاورت کا فیصلہ
اسلام آباد: سینیٹ انسانی حقوق کمیٹی نے ٹرانس جینڈر بل پر مزید مشاورت کا فیصلہ کرلیا۔ سینیٹر ولید اقبال کی زیرصدارت سینیٹ انسانی حقوق کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں…

















































