عید پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، پنجاب کے تین شہروں سے 9 دہشتگرد گرفتار
لاہور: سی ٹی ڈی نے عیدالاضحیٰ پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ محکمہ انسداد دہشتگردی( سی ٹی ڈی) کے مطابق انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیوں کے دوران 3…
اب شوہر کے فلاحی کاموں کو آگے بڑھاؤں گی: اہلیہ شہزادہ داؤد
بحر اوقیانوس میں ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کیلئے جانے والی بدقسمت آبدوز کے سیاحوں میں شامل شہزادہ داؤد کی اہلیہ کرسٹین داؤد کا کہنا ہے کہ بیٹے سلیمان داؤد…
ملک میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، آج سے نیا سسٹم داخل ہوگا، اربن فلڈنگ کا خطرہ
پی ڈی ایم اے کا کہنا ہےکہ ملک میں آج سے بارشیں برسانے والا سسٹم داخل ہو گا جس سے آج رات سے 30 جون کے دوران ملک کے مختلف…
آبدوز حادثے میں جاں بحق شہزادہ داؤد اور سلیمان داؤد کون تھے؟
آبدوز حادثے میں جاں بحق شہزادہ داؤد اور سلیمان داؤد کا تعلق پاکستان کے معروف کاروباری خاندان سے ہے۔ ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنےکے لیے خصوصی آبدوز میں بحراوقیانوس میں…
ریلوے کا عید الاضحیٰ اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان
پاکستان ریلوے نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کیلئے عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ،کراچی اور لاہور سے…
پی آئی اے کا عید پر اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان
اسلام آباد: قومی ائیر لائن پی آئی اے نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں رعایت کا اعلان کردیا۔ قومی ائیر لائن کے ترجمان کے…
یونان حادثے کا اصل ذمہ دار کون؟
ماؤں کی آنکھیں آنسو بہا بہا کر پتھرا چکی ہیں۔۔ بہنیں اداس ویران چہروں کے ساتھ بھائیوں کے راستوں میں پلکیں بچھائے بیٹھی ہیں۔ بوڑھے باپ نوجوان بیٹوں کی لاشوں…
یونان کشتی حادثہ: انسانی اسمگلنگ کے ملزم کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
لاہور: انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار ملزم طلحہ شاہ زیب کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نےغیر قانونی طریقے سے شہریوں…
ملک بھر میں آج سے گرمی میں اضافے کا امکان
محکمہ موسمیات کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے کہ آج سے ملک بھر میں گرمی میں اضافے کا امکان ہے۔ گرمی آئی نہیں ابھی تو آئے گی اور آج…
















































