لاہور: چلڈرن ہسپتال میں زیر علاج جسم سے باہر دل والا انوکھا بچہ انتقال کر گیا
لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور کے چلڈرن ہسپتال میں زیرعلاج مظفر گڑھ کا جسم سے باہر دل والا بچہ انتقال کر گیا۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق بچے کے جسم میں انفیکشن…
لندن: مقتولہ سارہ کے والد، ماں اور چچا پر فرد جرم عائد، آج عدالت میں پیش کیا جائے گا
لندن: لندن میں 10 سالہ سارہ شریف کے قتل کیس میں والد، سوتیلی ماں اور چچا پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ تینوں کو آج گلڈ فورڈ مجسٹریٹ کی…
خانیوال : معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ سے نوجوان قتل
خانیوال: پنجاب کے ضلع خانیوال کے موضع نڑھال میں معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق قاتل اورمقتول دونوں مقامی زمیندار کے ملازم تھے ،…
پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری
کراچی: پیپلزپارٹی نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا، جس میں ان سے وضاحت طلب کی گئی ہے۔ شوکاز نوٹس پیپلزپارٹی کے…
سارہ شریف کے والد، سوتیلی ماں اور چچا کو برطانیہ سے گرفتار کر لیا گیا
لندن: 10 سالہ مقتولہ سارہ شریف کے والد، سوتیلی ماں اور چچا کو گیٹوک ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں ملزمان کو…
صدر مملکت کا خط غیر ضروری اور سیاسی پوائنٹ سکورنگ ہے: قومی وطن پارٹی
پشاور: قومی وطن پارٹی نے کہا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا خط غیر ضروری اور سیاسی پوائنٹ سکورنگ ہے۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے الیکشن…
خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں اسد عمر کی ضمانت منظور کر لی
اسلام آباد:اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت…
نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 17 ستمبر کو حلف اٹھائیں گے
اسلام آباد: نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 17 ستمبر کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نامزد چیف جسٹس پاکستان کو قانون کے مطابق سکیورٹی…
آزاد کشمیر: مسافر وین کو حادثہ ، 3افراد جاں بحق
باغ : آزادکشمیر باغ میں گوہیں نالہ کے قریب مسافر وین حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق بدقسمت مسافر وین…
نوازشریف کی وطن واپسی، قومی سیاست پر ممکنہ اثرات
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی کے اعلان نے قومی سیاست میں ہلچل پیدا کر دی ہے، مسلم لیگ (ن) کے ذمہ…

















































