نگران وزیر اعظم کی ازبک صدر، ایم ڈی آئی ایم ایف اور بل گیٹس سے ملاقاتیں
نیویارک: نگران وزیر اعظم انوار الحق نے ازبکستان کے صدر، ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹا لینا جارجیوا اور مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔…
مریم کے بعد شہباز بھی نوازشریف کیلئے اہم پیغام لیکر لندن روانہ
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم شہباز شریف لندن روانہ ہوگئے۔ سابق وزیراعظم پارٹی قائد نواز شریف کیلئے ایک اہم پیغام لے کر لندن جا رہے…
نگران وزیراعظم کی انتونیو گوتریس سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
نیویارک: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔ دورہ امریکا کے موقع پر ہونے والی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور…
کراچی: سولجر بازار سے گرفتار ملزمان بھتہ خور اور پیشہ ور قاتل نکلے
کراچی: کراچی کے علاقے سولجر بازار پاکستان کوارٹر کے قریب سے گرفتار ہونے والے ملزمان بھتہ خور اور پیشہ ور قاتل نکلے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ ملزمان ایران میں…
گھوٹکی: بدبخت بیٹے نے سگی ماں، بہن اور 2 معصوم بھانجیوں کو قتل کر دیا
گھوٹکی: گھوٹکی میں جائیداد کے تنازع پر بدبخت بیٹے نے سگی ماں، بہن اور دو معصوم بھانجیوں کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ ملزم عمران نے کلہاڑی کے وار…
پشاور: گاڑی سے مردہ حالت میں ملنے والے شخص کی شناخت ہو گئی
پشاور: پشتخرہ سے گاڑی کے اندر مردہ حالت میں ملنے والے شخص کی شناخت ہو گئی، متوفی کی شناخت مختیار احمد کے نام سے ہوئی جو اسلام آباد پولیس میں…
کراچی : سی ٹی ڈی کی کارروائی ، 3 خطرناک ڈکیت گرفتار
کراچی :سی ٹی ڈی سندھ نے تھانہ سائٹ اے کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے بنگالی ڈکیت گروپ کے3 خطرناک ڈاکو گرفتار کرلیے ۔ ترجمان سی ٹی ڈی سندھ کے…
چیئرمین سینیٹ کے بھائی رازق سنجرانی کو توہین عدالت کا شوکاز جاری
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے بھائی رازق سنجرانی کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار…
موٹروے ایم ٹو پر تیز رفتار ڈالہ الٹ گیا، 2افرادجاں بحق
راولپنڈی : پنڈی بھٹیاں موٹروے ایم ٹو پرافسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں دوافراد جاں بحق ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق موٹروے ایم ٹو پر تیز…
شرجیل میمن کیخلاف کرپشن کیس دوبارہ شروع کرنے کا حکم
کراچی: احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کے خلاف پونے 6 ارب روپے کے کرپشن کیس پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ کیس کا ٹرائل جہاں…

















































