نوازشریف حکومتی اجازت سے باہرگئے، واپسی پرقانون کےمطابق سلوک ہوگا : مرتضیٰ سولنگی
کراچی : نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ نوازشریف جیل کی دیواریں توڑ کر نہیں بلکہ عدالت اورحکومت کی اجازت سے گئے تھے ، واپس آئینگے…
عام انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے پیپلزپارٹی کے پارلیمانی بورڈز تشکیل
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے عام انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے چاروں صوبوں میں پارلیمانی بورڈز تشکیل دے دیے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے سینٹرل…
گھریلو ملازمہ تشدد اور قتل کیس: ملزم پیر فیاض شاہ پر ایک اور مقدمہ درج
نوشہرو فیروز: گھریلو ملازمہ فاطمہ کو مبینہ تشدد کے بعد قتل کرنے والے ملزم پیر فیاض شاہ پر ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق رانی پور…
جنرل ہسپتال کی چھت سے چھلانگ لگانے والی خاتون کیلئے آئندہ 48 گھنٹے اہم قرار
لاہور: (ویب ڈیسک) جنرل ہسپتال کی دوسری منزل سے چھلانگ لگانے والی خاتون اب تک وینٹی لیٹر پر ہے جس کیلئے ڈاکٹرز نے آئندہ 48 گھنٹے انتہائی اہم قرار دیے…
آڈیو لیک کیس: بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری
اسلام آباد: آڈیو لیک کیس میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ آڈیو…
وکلاء پر اینٹی کرپشن کے مقدمات: لاہور بار نے عدالتوں کی تالہ بندی کر دی
لاہور: لاہور بار ایسوسی ایشن نے محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے وکلاء پر مقدمات درج کرنے کیخلاف عدالتوں کی تالہ بندی کر دی۔ اینٹی کرپشن کی جانب سے وکلاء…
چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانتیں خارج کرنے کیخلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم…
اے این ایف کی ملک گیر کارروائیاں ، 183 کلوگرام منشیات برآمد،8 ملزمان گرفتار
کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اےاین ایف) نے پانچ مختلف کارروائیوں کےدوران183کلو گرام سےزائدمنشیات برآمد کرلی جبکہ 8 ملزمان گرفتارکیے گئے ہیں ۔ ترجمان اے این ایف کےمطابق کارروائیاں اسلام آباد،…
احمد پور شرقیہ: 4 ملزمان نے 12 سالہ لڑکے کے پیٹ میں ہوا بھر دی، حالت تشویشناک
احمد پور شرقیہ: 4 ملزمان نے تلخ کلامی پر 12 سالہ لڑکے کے پیٹ میں ہوا بھر دی جس کے نتیجے میں اس کا پیٹ اور جسم پھول گیا۔ احمد…
لاہور: 13 سالہ لڑکی نے فائرنگ کر کے باپ کو موت کے گھاٹ اتار دیا
لاہور: لاہور کے علاقے گجر پورہ میں 13 سالہ لڑکی نے فائرنگ کرکے باپ کو قتل کر دیا، 45 سالہ مقتول درزی کا کام کرتا تھا۔ پولیس حکام کے مطابق…

















































