غیرقانونی بھرتیوں اور کرپشن کیس : تیمور جھگڑا، کامران بنگش کی عبوری ضمانتیں منظور
پشاور: اینٹی کرپشن عدالت نے سابق صوبائی وزراء کامران بنگش اور تیمور جھگڑا کی عبوری ضمانتیں منظور کرلیں ۔ غیرقانونی بھرتیوں اور کرپشن کے کیس میں سابق صوبائی وزراء کامران…
ڈی آئی خان : پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن ، کالعدم تنظیم کا مطلوب دہشتگرد ہلاک
پشاور: پولیس اور سی ٹی ڈی کی جانب سے ڈی آئی خان میں مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں مطلوب کالعدم تنظیم کا دہشت گرد ہیبت خان مارا گیا۔ پولیس کے…
پنجاب پولیس کو مطلوب 4 خطرناک اشتہاری سعودی عرب ، یواے ای سے انٹرپول کے ذریعےگرفتار
لاہور : پنجاب پولیس کو مطلوب 4 خطرناک اشتہاریوں کوسعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان کے مطابق پنجاب پولیس کا خطرناک اشتہاریوں…
آزاد کشمیر میں مہنگائی کے خلاف مکمل شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال
باغ: آزاد کشمیر بھر میں مہنگائی کے خلاف مکمل شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی گئی ہے۔ آزاد کشمیر کے علاقے باغ میں بجلی کے بلوں میں ٹیکسز، پٹرول کی…
عدالت کا گھر میں گاڑی دھونے پر 3000 جرمانہ کرنے کا حکم
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے گھر میں گاڑی دھونے پر 3000 روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر…
ن لیگ نے ہمیشہ سیاست پر ریاست کو ترجیح دی: شہباز شریف
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ن لیگ نے ہمیشہ سیاست پر ریاست کو ترجیح دی۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر…
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا دورہ پشاور منسوخ
اسلام آباد: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا دورہ پشاور منسوخ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے دورہ منسوخ کیا…
تحریک انصاف کے رہنما اجمل صابر جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کرنل (ر) اجمل صابر کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجمل صابر کو بدھ کی…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں اساتذہ کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
لاہور: آج پانچ اکتوبر ہے، وہ دن جسے پوری دنیا میں ٹیچرز ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے، اُنہیں سلام پیش کیا جاتا ہے جو قوم کے نونہالوں کو…
کسی بھی معاشرے کو پروان چڑھانے میں اساتذہ کا کردار اہم ہے: محسن نقوی
لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ کسی بھی معاشرے کو پروان چڑھانے میں ٹیچرز کی کلیدی حیثیت ہوتی ہے، نبی کریم حضرت محمدؐ پوری دنیا کے…

















































