{"translation-revision-date":"2026-06-10 11:20+0000","generator":"WP-CLI\/2.12.0","source":"gutenberg\/edit-pages-panel\/src\/components\/PreviewPageButton.js","domain":"messages","locale_data":{"messages":{"":{"domain":"messages","lang":"vi","plural-forms":"nplurals=1; plural=0;"},"Preview":["Xem tr\u01b0\u1edbc"]}}} پاکستان - Lahore 24 News - Page 256
پنجاب میں 110 ترقیاتی منصوبے 10جنوری تک مکمل ہوجائیں گے: محسن نقوی

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ پنجاب میں 110ترقیاتی منصوبے 10جنوری تک مکمل ہو جائیں گے۔ محسن نقوی کی انٹرپرینیورز آرگنائزیشن لاہور چیپٹر کے وفد سے ملاقات…

سیاسی شعور اور سیاسی عدم استحکام، چولی دامن کا ساتھ

لاہور: جب سے ‘سیاسی شعور’ کی اصطلاح زبان زد عام ہوئی ہے تب سے سیاسی عدم استحکام کا آغاز بھی اسی تناسب سے پروان چڑھا ہے، ملکی تاریخ کو زیادہ…

شہباز شریف کی ایڈمرل نوید اشرف کو پاکستان بحریہ کی کمان سنبھالنے پر مبارکباد

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایڈمرل نوید اشرف کو پاکستان بحریہ کی کمان سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ سابق وزیراعظم نے…

پولیس افسر، ڈاکٹر کا قتل کیس: ملزم کی سزا کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے پولیس افسر اور ڈاکٹر کو قتل کرنے کے کیس میں ملزم رئیس مما کی اپیل پر فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر سزا کے خلاف…

کراچی: سندھ رینجرز نے مزید غیر قانونی ہائیڈرنٹس سیل کر دیئے

کراچی: پاکستان رینجرز سندھ کا غیرقانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں سیکٹر اے 12 نزد سادات چوک، سیکٹر 12، سیکٹر بی 12 بلدیہ…

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر بار کونسل کا 9 اکتوبر کو ہڑتال کا اعلان

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر بار کونسل نے 9 اکتوبر کو ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ آزاد جموں و کشمیر بار کونسل سیکرٹریٹ نے سرکلر جاری کر دیا، سرکلر کے…

جلاؤ گھیراؤ مقدمات: خدیجہ شاہ کی 2 درخواست ضمانتیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے دو مقدمات میں سوشل ایکٹوسٹ خدیجہ شاہ کی دو درخواست ضمانتیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ لاہور ہائی کورٹ کے رجسٹرار…

ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے 23 ویں سربراہ بن گئے

اسلام آباد: ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کے 23 ویں سربراہ کی حیثیت سے کمان سنبھال لی۔ پاک بحریہ کی تبدیلی کمانڈ کی پروقار تقریب پی این ایس ظفر…

وزیراعلیٰ پنجاب کا علی الصبح تھانہ ڈیفنس اے کا دورہ، ریکارڈ چیک کیا

لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے علی الصبح تھانہ ڈیفنس اے کا دورہ کیا، بھیک مانگنے پر حوالات میں بند بزرگ کی سنی گئی اور رہائی مل گئی۔ وزیراعلیٰ…

شکرگڑھ: کریک ڈاؤن کے دوران غیرقانونی طور پر مقیم 21 غیر ملکی باشندے گرفتار

شکرگڑھ : ضلع نارووال کی تحصیل شکرگڑھ میں غیر قانونی طور پرمقیم افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران غیرقانونی مقیم 21 غیرملکی باشندوں کوگرفتار کرلیا گیا۔ حکومت کی ہدایت…

یہ بھی پڑھئے

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ
ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر
ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی
آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا
سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا
خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید
متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی
’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش
انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان
اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم
خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید
عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا
ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف
پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی
شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار
چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج
اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں
شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش
نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن
اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی
شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی
ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار
’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی
امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور
عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ
بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور
کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس