{"translation-revision-date":"2026-06-10 11:20+0000","generator":"WP-CLI\/2.12.0","source":"gutenberg\/edit-pages-panel\/src\/components\/PreviewPageButton.js","domain":"messages","locale_data":{"messages":{"":{"domain":"messages","lang":"vi","plural-forms":"nplurals=1; plural=0;"},"Preview":["Xem tr\u01b0\u1edbc"]}}} پاکستان - Lahore 24 News - Page 252
پاکستان کی غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر طاقت کے وحشیانہ استعمال کی شدید مذمت

اسلام آباد: پاکستان نے غزہ میں اسرائیل کی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے نہتے فلسطینیوں پر بمباری فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ…

سکھیکی: موٹروے پر مسافر بس الٹ گئی، خواتین سمیت 16 افراد شدید زخمی

سکھیکی: سکھیکی میں مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں خواتین سمیت 16 مسافر شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ ٹریفک حادثہ سکھیکی کے علاقے موٹروے ایم ٹو پر کوٹ…

ٹانک: بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال

ٹانک: ٹانک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی جا رہی ہے۔ شہر میں جامع مسجد سپین، وزیر آباد، صابر آباد، الہٰی آباد، رنوال…

صدر مملکت نے ایڈمرل نوید اشرف کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازدیا

اسلام آباد : صدر مملکت عارف علوی نے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف کو نشانِ امتیاز ملٹری سے نوازدیا۔ چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کو نشانِ…

نواز شریف اسلام آباد کے 3 مقدمات میں اشتہاری، لاہور میں مطلوب نہیں

لاہور: نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس آرہے ہیں، نوازشریف لاہور میں کسی مقدمے میں اشتہاری نہیں ہیں جبکہ اسلام آباد میں وہ مجموعی طور پر تین مقدمات میں…

عدالت نے لال حویلی فوری ڈی سیل کرنے کی استدعا مسترد کردی

راولپنڈی: لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے شیخ رشید کی ملکیت لال حویلی کو فوری ڈی سیل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس مرزا وقاص رؤف…

فواد چودھری اور اسد عمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد: فواد چودھری اور اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ایک بار پھر ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق فواد چودھری اور اسد عمر کے…

عدالت نے صداقت عباسی کی بازیابی کے لیے دائر درخواست نمٹا دی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق ایم این اے صداقت عباسی کی بازیابی کے لیے دائر درخواست نمٹا دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے کیس…

نواز کی وطن واپسی کا آج سے آغاز، عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب کی اڑان بھریں گے

لندن: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف عمرے کی ادائیگی کیلئے آج لندن سے سعودی عرب جائیں گے۔ سعودی عرب کا دورہ مکمل کر کے نواز شریف17 یا18 اکتوبر…

بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو 2 ہزار جرمانہ کرنے کا حکم

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں موٹرسائیکل پر ہیلمٹ نہ پہننے والوں کو 2 ہزار روپے جرمانہ کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم…

یہ بھی پڑھئے

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ
ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر
ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی
آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا
سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا
خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید
متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی
’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش
انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان
اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم
خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید
عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا
ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف
پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی
شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار
چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج
اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں
شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش
نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن
اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی
شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی
ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار
’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی
امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور
عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ
بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور
کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس