امریکی، برطانوی سکیورٹی ایجنسی سربراہان نے چین کو قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیدیا
امریکی اوربرطانوی سکیورٹی ایجنسیوں کے سربراہان نے چین کو معیشت اور قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دے دیا۔ برطانوی خفیہ ایجنسی کے دفتر” تھیمز ہاؤس لندن” میں ایم آئی فائیو…
جوہری معاملے پر ڈیڈ لاک کے خاتمے کیلئے قطری وزیرخارجہ تہران پہنچ گئے
جوہری معاملے پر امریکا اور ایران کے مابین ڈیڈ لاک کے خاتمے کیلئے قطری وزیرخارجہ نے ایران کا دورہ کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن الثانی نے…
تہران: جاسوسی کے الزام میں کئی غیرملکی سفارت کار گرفتار
ایرانی پاسداران انقلاب نے جاسوسی کے الزام میں کئی غیرملکی سفارتکاروں کو گرفتار کر لیا۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں برطانیہ کے معاون سفیر سمیت…
کورونا کی عالمی وبا کے 2 سال بعد عازمین کی بڑی تعداد فریضہ حج ادا کرے گی
کورونا کی عالمی وبا کے 2 سال بعد پہلی مرتبہ عازمین کی بڑی تعداد فریضہ حج ادا کرے گی۔ مکہ مکرمہ میں مناسک حج جاری ہیں، کورونا وبا کے بعد پہلی…
مناسک حج کا آغاز ہو گیا ، 2 سال کی سخت کورونا پابندیوں کے بعد آج 10 لاکھ عازمین حج کی منیٰ روانگی
مکہ المکرمہ2 سال تک کورونا کی شدید پابندیوں کے بعد آج 10 لاکھ سے زائد عازمین فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے منیٰ روانہ ہونا شروع ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات…
مالی سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 22 افراد ہلاک
مالی سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن کی کشتی لیبیا کے ساحل پر ڈوب گئی، حادثے میں بائیس تارکین وطن ہلاک جبکہ 61 افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔ مالی…
کورونا چین نہیں امریکی لیبارٹری سے لیک ہوا، امریکی پروفیسر کا دعویٰ
امریکی پروفیسر جیفری ساکس نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس چین نہیں بلکہ امریکی لیبارٹری سے لیک ہوا تھا۔ ایک بیان میں امریکی پروفیسر جیفری ساکس نے انکشاف کیا…
مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیلی فورسز کی گولی کا شکار نوجوان جاں بحق
مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیلی فورسز کی گولی کا شکار نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جینن شہر میں انیس سالہ عبداللہ الوانی کو صیہونی فورسز…
روس کا یورپ کو گیس سپلائی کرنیوالی پائپ لائن بند کرنے کا اعلان
روس نے یورپ کو گیس سپلائی کرنے والی پائپ لائن نارڈ اسٹریم ون کو 10 دن کے لیے بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ روسی حکام کے مطابق نارڈ…
روسی وزیر دفاع کا یوکرین کے لیسیچانسک شہر پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا اعلان
روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگونے لوہانسک کے علاقے لیسیچانسک شہر پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا اعلان کر دیا۔ روسی وزارت دفاع کی طرف سے جاری ہونے والی نیوز بریفنگ…

















































