ایران کی غزہ میں جنگ بندی نہ ہونے پر امریکہ کو سخت نقصان کی دھمکی
تہران : (ویب ڈیسک ) ایرانی وزیر دفاع محمد رضا عشتیانی نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر غزہ میں فوری جنگ بندی نہ کی گئی تو امریکہ کو…
فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھانے پر نیویارک ٹائمز نے اپنی صحافی سے استعفیٰ لے لیا
لاہور: (ویب ڈیسک) غزہ میں نسل کشی کے خلاف مذمتی خط پر دستخط کرنے کی وجہ سے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی ایوارڈ یافتہ صحافی سے استعفیٰ لے لیا۔…
برطانیہ نے فلسطین کے حق میں ہونے والے مظاہرے روکنے کی حکمت عملی بنا لی
لندن: برطانیہ نے اسرائیلی کے خلاف اور فلسطین کی حمایت میں ہونے والے مظاہروں سے نمٹنے کیلئے نیا منصوبہ بنا لیا۔ برطانوی اخبار دی ابزرور نے انکشاف کیا ہے کہ…
اسرائیل نے غزہ میں خاندان کے خاندان اجاڑ دیئے: پریانکا گاندھی
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کی رہنما پریانکا گاندھی نے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال ہولناک اور…
ہمارے خلاف جنگ شروع کرنا حماس کی بڑی غلطی تھی: اسرائیلی وزیر اعظم
تل ابیب: اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ہمارے خلاف جنگ شروع کرنا حماس کی بہت بڑی غلطی تھی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس…
سابق امریکی صدر نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت کے خلاف بول پڑے
نیویارک: سابق امریکی صدر باراک اوباما غزہ میں جاری نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت کے خلاف بول پڑے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے باراک اوباما نے کہا ہے کہ…
اسرائیلی فوج کے حملے میں ایک اور صحافی کے 4 بچے، 4 بھائی اہلخانہ سمیت شہید
لاہور: (ویب ڈیسک) اسرائیلی فوج کے فضائی حملے کے نتیجے میں ایک اور صحافی کے 4 بچے اور 4 بھائی اہل خانہ سمیت شہید ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے…
اسرائیل کے نہتے فلسطینیوں پرایک رات میں ڈھائی ہزار حملے، مزید280 فلسطینی شہید
غزہ : (ویب ڈیسک ) وحشی اسرائیل نے غزہ پر آگ اور بارود کی بارش کردی، صیہونی فوج نے نہتے فلسطینیوں پرگزشتہ رات ڈھائی ہزار حملے کردیے جس کے نتیجے…
اقوام متحدہ کے اداروں کے سربراہان سمیت 18 تنظیموں کا غزہ میں جنگ بندی پرزور
نیویارک : (ویب ڈیسک )اقوام متحدہ کے تمام بڑے اداروں کے سربراہان سمیت 18 تنظیموں نے غزہ میں شہریوں کی اموات پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔…
اسرائیل فلسطین تنازع کا تصفیہ اولین ترجیح، چین کا سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنے کے بعد اعلان
بیجنگ : (ویب ڈیسک ) چین نے نومبر کے لئے سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنے کے بعد اعلان کیا ہے کہ اس مدت کے دوران اسرائیل فلسطین تنازع کا تصفیہ…







































