{"translation-revision-date":"2026-06-10 11:20+0000","generator":"WP-CLI\/2.12.0","source":"gutenberg\/edit-pages-panel\/src\/components\/PreviewPageButton.js","domain":"messages","locale_data":{"messages":{"":{"domain":"messages","lang":"vi","plural-forms":"nplurals=1; plural=0;"},"Preview":["Xem tr\u01b0\u1edbc"]}}} انٹرنیشنل - Lahore 24 News - Page 127
نیپال: مسافر طیارہ گرنے کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی، پائلٹس ذمہ دار قرار

کھٹمنڈو: (ویب ڈسک) نیپال میں رواں سال جنوری میں ہونے والے مسافر طیارے کے حادثے کا ذمہ دار پائلٹوں کو قرار دے دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے…

بھارت: جاسوسی کا سافٹ ویئر صحافیوں اور اپوزیشن کیخلاف استعمال کرنے کا انکشاف

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی حکومت نے جاسوسی کے سافٹ ویئر کو صحافیوں اور اپوزیشن کیخلاف استعمال کیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی ایک رپورٹ…

کویت اورمصر میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ کے کیسز رپورٹ

کویت : (ویب ڈیسک ) امریکا کے بعد کویت اور مصر میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ کے کیسز سامنے آئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق کویتی وزارتِ صحت کے…

اسرائیل نے قبرص کے راستے غزہ تک امداد پہنچانے کی ابتدائی منظوری دیدی

تل ابیب : (ویب ڈیسک ) اسرائیل نے جنگ سے تباہ حال غزہ کی پٹی میں انسانی امداد کے لیے قبرص کو سمندری گزرگاہ بنانے کی ابتدائی منظوری دے دی…

کولوراڈو کے بعد ایک اورامریکی ریاست سے ٹرمپ الیکشن کیلئے نااہل

واشنگٹن : (ویب ڈیسک ) کولوراڈو کے بعد مریکی ریاست ’مین‘ نے بھی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن میں حصہ لینے سے روک دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…

اسرائیل کے ہسپتال اور رہائشی علاقوں پر حملے، 24 گھنٹوں میں 200 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ: جنگی جنون میں مبتلا اسرائیل کی جانب سے رہائشی علاقوں اور ہسپتالوں کے اطراف میں شدید بمباری کی گئی، حملوں کے نتیجے میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 200…

روس نے یوکرین کے اہم سٹریٹجک شہر پرقبضہ کرلیا

ماسکو : (ویب ڈیسک ) روس نے یوکرین کے اہم سٹریٹجک شہر مارینکا (Marinka) پر قبضہ کرلیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق قبضے میں لیا گیا علاقہ مارینکا روس…

غزہ پراسرائیل کی شدید بمباری ، 24 گھنٹوں کے دوران 250 فلسطینی شہید

غزہ : (ویب ڈیسک ) اسرائیل کے نہتے فلسطینیوں پر مظالم جاری ہیں ، فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 250 فلسطینی شہید جبکہ…

چائے بنانے پر جھگڑا، شوہر نے طیش میں آکر بیوی کا گلا کاٹ دیا

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں میاں بیوی کے درمیان چائے بنانے پر جھگڑا ہوا جس پر غصے میں آکر شوہر نے بیوی کا گلا کاٹ دیا۔ بھارتی میڈیا کے…

ملائیشیا نے اسرائیلی بحری جہازوں کو اپنی بندرگاہ پر آنے سے روک دیا

کوالالمپور: (ویب ڈیسک) ملائیشیا نے اسرائیل کے جھنڈے والے بحری جہازوں کے اپنی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے پر پابندی عائد کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ پر…

یہ بھی پڑھئے

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ
ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر
ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی
آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا
سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا
خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید
متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی
’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش
انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان
اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم
خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید
عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا
ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف
پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی
شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار
چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج
اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں
شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش
نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن
اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی
شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی
ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار
’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی
امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور
عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ
بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور
کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس