ڈی آئی خان : پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن ، کالعدم تنظیم کا مطلوب دہشتگرد ہلاک
پشاور: پولیس اور سی ٹی ڈی کی جانب سے ڈی آئی خان میں مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں مطلوب کالعدم تنظیم کا دہشت گرد ہیبت خان مارا گیا۔ پولیس کے…
پنجاب پولیس کو مطلوب 4 خطرناک اشتہاری سعودی عرب ، یواے ای سے انٹرپول کے ذریعےگرفتار
لاہور : پنجاب پولیس کو مطلوب 4 خطرناک اشتہاریوں کوسعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان کے مطابق پنجاب پولیس کا خطرناک اشتہاریوں…
امریکی سینیٹرز کا اسرائیل سعودیہ ممکنہ معاہدے پر خدشات، بائیڈن کو خط لکھ دیا
واشنگٹن : (ویب ڈیسک ) اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان معمول کے تعلقات قائم کرنے کے ممکنہ معاہدے پر 20 امریکی ڈیموکریٹ سینیٹرز نے جہاں حمایت کا اظہار کیا…
آزاد کشمیر میں مہنگائی کے خلاف مکمل شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال
باغ: آزاد کشمیر بھر میں مہنگائی کے خلاف مکمل شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی گئی ہے۔ آزاد کشمیر کے علاقے باغ میں بجلی کے بلوں میں ٹیکسز، پٹرول کی…
عدالت کا گھر میں گاڑی دھونے پر 3000 جرمانہ کرنے کا حکم
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے گھر میں گاڑی دھونے پر 3000 روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر…
ن لیگ نے ہمیشہ سیاست پر ریاست کو ترجیح دی: شہباز شریف
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ن لیگ نے ہمیشہ سیاست پر ریاست کو ترجیح دی۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ برقرار
لندن: بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوگئی ہے جبکہ لندن مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 5 فیصد سے زائد گر گئی ہیں۔ لندن…
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت پاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی
کراچی: وزارت تجارت نے افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت پاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی لگا دی۔ ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ کے تحت اشیاء پاکستان کے راستے…
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا دورہ پشاور منسوخ
اسلام آباد: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا دورہ پشاور منسوخ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے دورہ منسوخ کیا…
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی برقرار
کراچی: روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 78 پیسے کی کمی…

















































