{"translation-revision-date":"2026-06-10 11:20+0000","generator":"WP-CLI\/2.12.0","source":"gutenberg\/edit-pages-panel\/src\/components\/PreviewPageButton.js","domain":"messages","locale_data":{"messages":{"":{"domain":"messages","lang":"vi","plural-forms":"nplurals=1; plural=0;"},"Preview":["Xem tr\u01b0\u1edbc"]}}} اہم خبریں - Lahore 24 News - Page 616
شمالی کوریا نے روس کواسلحے کی ترسیل شروع کردی

کیف : (ویب ڈیسک ) شمالی کوریا نے روس کو اسلحے کی منتقلی شروع کردی ہے، جس سے پیوٹن کی افواج کو مزید تقویت ملی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق…

امریکا کی جانب سے روس کے دو سفارت کاروں کوملک چھوڑنے کا حکم

واشنگٹن : (ویب ڈیسک ) روس کی جانب سے سفارت کار کو ملک سے نکالنے کے ردعمل میں امریکا نے بھی دو روسی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم…

کانگریس قانون سازی کرتی ہے تو اسے قبول کروں گا: امریکی صدر جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکا کے ایوان نمائندگان میں سپیکر کے انتخاب کیلئے کوششیں جاری ہیں جبکہ دوسری جانب صدر جوبائیڈن کسی بھی نئے سپیکر کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہیں۔ امریکی…

میکسیکو: مہاجرین کی بس کو حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 18 افراد ہلاک، 27 زخمی

میکسیکو سٹی: میکسیکو میں مہاجرین کی بس کو حادثہ پیش آ گیا جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 18 افراد ہلاک جبکہ 27 شدید زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال…

ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے 23 ویں سربراہ بن گئے

اسلام آباد: ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کے 23 ویں سربراہ کی حیثیت سے کمان سنبھال لی۔ پاک بحریہ کی تبدیلی کمانڈ کی پروقار تقریب پی این ایس ظفر…

وزیراعلیٰ پنجاب کا علی الصبح تھانہ ڈیفنس اے کا دورہ، ریکارڈ چیک کیا

لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے علی الصبح تھانہ ڈیفنس اے کا دورہ کیا، بھیک مانگنے پر حوالات میں بند بزرگ کی سنی گئی اور رہائی مل گئی۔ وزیراعلیٰ…

شکرگڑھ: کریک ڈاؤن کے دوران غیرقانونی طور پر مقیم 21 غیر ملکی باشندے گرفتار

شکرگڑھ : ضلع نارووال کی تحصیل شکرگڑھ میں غیر قانونی طور پرمقیم افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران غیرقانونی مقیم 21 غیرملکی باشندوں کوگرفتار کرلیا گیا۔ حکومت کی ہدایت…

نگران وزیر اعلیٰ کا جنرل ہسپتال کا دورہ، ایمرجنسی اور دیگر وارڈز کا معائنہ کیا

لاہور: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے لاہور میں جنرل ہسپتال کی ایمرجنسی کا ہنگامی دورہ کیا اور وہاں موجود علاج معالجے کی سہولیات کا جائزہ لیا۔ نگران…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے گھروں کی الاٹمنٹ ججز کو کرنے سے روک دیا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نےعدالتی حکم پر خالی کیے گئے گھروں کی الاٹمنٹ ججز کو کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر…

اسلام آباد: ریڈ زون میں گاڑی کو آگ لگ گئی، سوار تمام افراد محفوظ رہے

اسلام آباد: اسلام آباد کے ریڈ زون میں گاڑی کو آگ لگ گئی جس کے باعث گاڑی مکمل طور پر جل گئی۔ گاڑی جلنے کا واقعہ کشمیر ہائے وے پر…

یہ بھی پڑھئے

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ
ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر
ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی
آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا
سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا
خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید
متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی
’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش
انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان
اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم
خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید
عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا
ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف
پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی
شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار
چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج
اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں
شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش
نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن
اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی
شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی
ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار
’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی
امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور
عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ
بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور
کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس