{"translation-revision-date":"2026-06-10 11:20+0000","generator":"WP-CLI\/2.12.0","source":"gutenberg\/edit-pages-panel\/src\/components\/PreviewPageButton.js","domain":"messages","locale_data":{"messages":{"":{"domain":"messages","lang":"vi","plural-forms":"nplurals=1; plural=0;"},"Preview":["Xem tr\u01b0\u1edbc"]}}} اہم خبریں - Lahore 24 News - Page 594
ارشد شریف کے کینیا میں قتل کو ایک برس بیت گیا، غم آج بھی تازہ

لاہور: سینئر صحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل کو ایک برس بیت گیا لیکن غم آج بھی تازہ ہیں۔ صحافی ارشد شریف کو ایک سال قبل آج ہی کے…

نوازشریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں دائر

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں اپیلیں بحال کرنے کے لیے درخواستیں اسلام آباد…

محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان ’’تیج‘‘ کا الرٹ جاری کر دیا

کراچی: محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان ’’تیج‘‘ کے حوالے سے چھٹا الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ مومیات کے مطابق طوفان آگے بڑھنے کے بعد انتہائی شدید سمندری طوفان میں تبدیل…

عاطف اسلم کا بربریت کا شکار فلسطینیوں کیلئے 15 ملین کاعطیہ

لاہور: (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے سفاک اسرائیلی افواج کے ہاتھوں ظلم و ستم کے شکار فلسطینی عوام کے لیے 15 ملین کی امداد عطیہ کی…

‘اسرائیل پر مؤقف واضح’: ماہرہ نے کھل کر فلسطین کی حمایت کر دی

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اسرائیل کا نام نہ لینے پر تنقید کرنے والے صارف کو کرارا جواب دیتے ہوئے کھل کر فلسطین کی حمایت کردی۔ ماہرہ…

غزہ میں مظلوم فلسطینیوں کی حالت زار کا سوچ کر سوارا بھاسکر جذبات پر قابو نہ رکھ پائی

لاہور: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر ان دنوں اداکاری سے دور اپنے نومولود بچے کے ساتھ وقت گزار رہی ہیں لیکن اس کے باوجود وہ سوشل میڈیا پر…

غزہ میں ہسپتال خالی کرنے کے مبینہ احکامات پریشان کن ہیں: سربراہ عالمی ادارہ صحت

جینیوا: (ویب ڈیسک ) عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر نے اسرائیلی فوج کی طرف سے ممکنہ حملے سے قبل القدس ہسپتال کو خالی کرنے کے احکامات کو تشویشناک قرار دیا…

حماس نے یرغمال بنائی گئی دو امریکی خواتین کو رہا کر دیا

غزہ: حماس نے یرغمال بنائی گئی دو امریکی خواتین کو رہا کر دیا، امریکی ماں بیٹی کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہا کیا گیا ہے۔ حماس کی جانب سے…

اقوام متحدہ کا غزہ میں امدادی سامان کی فراہمی میں رکاوٹیں دور کرنے کا مطالبہ

نیویارک: اقوام متحدہ نے اسرائیل سے انسانی بنیادوں پر غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی اور بلا رکاوٹ امداد کی فراہم کا اختیار دینے کا مطالبہ کر دیا۔ سیکرٹری…

مزاحمت کریں یا نہ کریں اسرائیل ہمیں مار ڈالے گا، خالد مشعل

غزہ: (ویب ڈیسک) لمحہ فکریہ فلسطین کی مزاحمتی تنظم حماس کے سینیئر رہنما خالد مشعل نے کہا کہ ہم مزاحمت کریں یا نہ کریں اسرائیل ہمیں مار ڈالے گا۔ عرب…

یہ بھی پڑھئے

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ
ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر
ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی
آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا
سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا
خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید
متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی
’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش
انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان
اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم
خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید
عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا
ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف
پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی
شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار
چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج
اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں
شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش
نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن
اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی
شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی
ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار
’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی
امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور
عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ
بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور
کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس