ورلڈ کپ 2023ء: جنوبی افریقہ اور بنگلا دیش کی ٹیموں میں آج میچ پڑے گا
لاہور: بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ 2023ء میں جنوبی افریقہ اور بنگلا دیش کی ٹیمیں آج مد مقابل آئیں گی۔ ایک روزہ کرکٹ کے عالمی ایونٹ کے 23 ویں…
مصری چیک پوسٹ پر حملے کے بعد 40 ٹرکوں کا امدادی قافلہ رفاہ بارڈر پر پھنس گیا
غزہ: اسرائیل رفاہ کراسنگ کو محفوظ رکھنے کے دعوے سے مکر گیا، صیہونی فوج نے رفاہ کراسنگ پر مصری چیک پوسٹ کو نشانہ ڈالا۔ کچھ روز قبل اسرائیلی وزیراعظم نیتن…
امریکا نے اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم مشرقی بحیرہ روم میں تعینات کر دیا
غزہ: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم مشرقی بحیرہ روم میں تعینات کر دیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق تھاڈ میزائل…
غزہ: حماس نے یرغمال بنائی گئی مزید 2 خواتین کو رہا کر دیا
غزہ: حماس کی جانب سے یرغمال بنائی گئی مزید 2 خواتین کو رہا کر دیا گیا، دونوں کا تعلق اسرائیل سے ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق القسام بریگیڈ…
اسرائیلی بمباری سے مزید 400 فلسطینی شہید، شمالی غزہ کے ہسپتال خالی کرنے کی دھمکی
غزہ: غزہ میں اسرائیل کی بمباری کے نتیجے میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 400 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ فلسطینی وزارت داخلہ کے مطابق اسرائیل کی…
توشہ خانہ کیس: عدالت نے نواز شریف کو پیشی کیلئے ڈیڑھ بجے کا وقت دے دیا
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت آج احتساب عدالت اسلام آباد میں مقرر ہے۔ احتساب عدالت کے…
ایندھن کا مسئلہ تاحال برقرار، پی آئی اے کی آج بھی 30 سے زائد پروازیں منسوخ
لاہور: مالی بحران سے جڑا ایندھن کا مسئلہ تاحال برقرار ہے جس کے باعث آج بھی پی آئی اے کی 30 سے زائد پروازیں منسوخ ہو گئیں۔ کراچی سے اسلام…
محسن نقوی رات گئے اچانک اوکاڑہ پہنچ گئے، ڈی ایچ کیو ہسپتال کا معائنہ
لاہور: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی رات گئے سرپرائز دورے پر اچانک اوکاڑہ پہنچ گئے، انہوں نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اوکاڑہ کا تفصیلی دورہ کیا جبکہ ایم…
پنجاب کی عدالتوں میں ملزمان کی ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت کا فیصلہ
لاہور: پنجاب کی عدالتوں میں تمام ملزمان کی ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت کا فیصلہ کرلیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا…
ایندھن کا بدترین بحران، پی آئی اے کی مزید27 پروازیں منسوخ
کراچی : قومی ایئر لائن میں ایندھن کی فراہمی کا بدترین بحران جاری ہے،آج بھی پی آئی اے نے مزید27 پروازیں منسوخ کردیں۔ پی آئی اے کی کراچی سے لاہور،…

















































