{"translation-revision-date":"2026-06-10 11:20+0000","generator":"WP-CLI\/2.12.0","source":"gutenberg\/edit-pages-panel\/src\/components\/PreviewPageButton.js","domain":"messages","locale_data":{"messages":{"":{"domain":"messages","lang":"vi","plural-forms":"nplurals=1; plural=0;"},"Preview":["Xem tr\u01b0\u1edbc"]}}} اہم خبریں - Lahore 24 News - Page 575
گورنر پنجاب کی مزار اقبال پر حاضری، فاتحہ خوانی، قبر پر پھول رکھے

لاہور: گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے علامہ اقبال کے یوم ولادت کے موقع پر لاہور میں مزار اقبال پر حاضری دے کر فاتحہ خوانی کی اور پھول رکھے۔ گورنر پنجاب…

مفکر پاکستان علامہ محمد اقبالؒ کا 146 واں یوم ولادت آج منایا جا رہا ہے

لاہور: حکیم الامت، مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے، شاعر مشرق کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں عام تعطیل…

قصور: مبینہ پولیس مقابلے میں 2 خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

قصور : تھانہ صدر قصور کے علاقہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے جبکہ 2 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ پولیس…

علی پور: پانچ رکنی ڈکیت گینگ سرغنہ سمیت گرفتار

علی پور: تھانہ سٹی پولیس نے پانچ رکنی ڈکیت گینگ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈکیت گینگ کے کارندے ، سرغنہ سمیت گرفتار کر لیے۔ پولیس کے مطابق ڈکیت…

اداکار درپن کو مداحوں سے بچھڑے 43 برس بیت گئے

لاہور: خوبرو اداکار درپن کو مداحوں سے بچھڑے 43 برس بیت گئے، درپن نے 67 فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے، انہیں نگار ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ بلوری آنکھیں،…

منفرد لب و لہجے کے شاعر جون ایلیا کی آج 21 ویں برسی منائی جا رہی ہے

لاہور: منفرد لب و لہجے کے شاعر، نامور ادیب اور دانشور جون ایلیا کی آج 21 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ جون ایلیا کا اصل نام سید اصغر جون…

معاشی مشکلات، پاکستان میں تیل کے ذخائر میں 9 سال میں 50 فیصد کمی

اسلام آباد: پاکستان میں 9 سال کے دوران تیل کے ذخائر میں تقریباً 50 فیصد کمی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق معاشی مشکلات، گردشی قرض کے سبب پٹرولیم ایکسپلوریشن کمپنیاں…

حکومتی گارنٹیوں کا بوجھ 4048 ارب سے کم ہو کر 3852 ارب تک محدود ہو گیا

اسلام آباد: حکومتی گارنٹیوں کا بوجھ 4048 ارب روپے سے کم ہو کر 3852 ارب روپے تک محدود ہو گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے حکومتی گارنٹیوں میں 232 ارب…

ورلڈ کپ 2023ء: نیدر لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی

لاہور: بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء میں آج نیدر لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہو گا۔ ایک روزہ کرکٹ کے عالمی ایونٹ کے 40…

بنگلا دیشی کپتان شکیب الحسن ورلڈ کپ کے آخری میچ سے باہر ہو گئے

لاہور: (ویب ڈیسک) بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن ورلڈ کپ 2023ء کے آخری میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق…

یہ بھی پڑھئے

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ
ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر
ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی
آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا
سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا
خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید
متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی
’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش
انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان
اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم
خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید
عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا
ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف
پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی
شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار
چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج
اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں
شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش
نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن
اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی
شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی
ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار
’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی
امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور
عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ
بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور
کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس