{"translation-revision-date":"2026-06-10 11:20+0000","generator":"WP-CLI\/2.12.0","source":"gutenberg\/edit-pages-panel\/src\/components\/PreviewPageButton.js","domain":"messages","locale_data":{"messages":{"":{"domain":"messages","lang":"vi","plural-forms":"nplurals=1; plural=0;"},"Preview":["Xem tr\u01b0\u1edbc"]}}} اہم خبریں - Lahore 24 News - Page 568
ہمیں اپنے لئے اقتدار نہیں ، خوشحال پاکستان چاہیے: نوازشریف

کوئٹہ : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے لئے اقتدار نہیں بلکہ خوش حال پاکستان چاہیے۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف…

گوجرانوالہ: چوری کی وارداتوں میں ملوث خواتین کا گینگ گرفتار، لوٹی رقم برآمد

گوجرانوالہ: گوجرانوالہ میں چوری کی وارداتوں میں ملوث خواتین چوروں کے گینگ کو گرفتار کر لیا گیا۔ گوجرانوالہ میں چور خواتین عرصہ دراز سے درد سر بنی ہوئی تھیں، حراست…

مردان : ایف آئی اے کی کارروائیاں، حوالہ ہنڈی، انسانی سمگلنگ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

پشاور: اینٹی نارکوٹکس فورس (ایف آئی اے ) نے مردان میں کارروائیاں کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی اور انسانی سمگلنگ میں ملوث اشتہاری سمیت 3 ملزمان گرفتار کرلیے ۔ حکام ایف…

فضا علی کو پروگرامز میں بلا کر طلاق بارے سوالات نہ پوچھے جائیں:سابق شوہر

لاہور: (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ فضا علی کے سابق شوہر نے کہا ہے کہ فضا کو پروگرامز میں بلا کر طلاق بارے سوالا ت نہ پوچھے جائیں۔ فضا علی…

ہماری شادی شدہ زندگی میں سب کچھ بالکل ٹھیک ہے: سید جبران

لاہور: (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکار سید جبران نے کہا ہے کہ ہماری شادی شدہ زندگی میں سب کچھ بالکل نارمل چل رہا ہے۔ حال ہی میں اداکار سید جبران…

آئی ایم ایف مشن کے ساتھ مذاکرات مکمل، معاشی ٹیم آج ڈرافٹ شیئر کرے گی

اسلام آباد: آئی ایم ایف مشن اور معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات مکمل ہو گئے، اقتصادی جائزہ مذاکرات کامیاب ہونے کا قومی امکان ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق نگران…

افسران کو بجلی کے مفت یونٹس کی بجائے نقد رقم دینے کی تیاری مکمل

اسلام آباد: گریڈ 17 سے گریڈ 21 کے افسران کو بجلی کے مفت یونٹس کی بجائے ہزاروں روپے نقد دینے کی تیاری مکمل کر لی گئی۔ نگران وفاقی کابینہ کے…

بنکوں کے منافع پر 40 فیصد تک ونڈفال ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے بنکوں کے منافع پر 40 فیصد تک ونڈفال ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا، آئی ایم ایف کے ساتھ بنکوں کے منافع پر 55 ارب…

ورلڈ کپ: پہلا سیمی فائنل آج میزبان بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا

لاہور: ورلڈ کپ 2023 کے سیمی فائنل مرحلے کا آغاز آج سے ہو گا، پہلے سیمی فائنل میں میزبان بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ باؤلنگ،…

عبدالرزاق نے ایشوریا رائے سے متعلق متنازع بیان پر معافی مانگ لی

لاہور: (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے سے متعلق متنازع بیان پر پاکستان کے سابق کرکٹر عبدالرزاق نے معافی مانگ لی۔ گزشتہ دنوں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے…

یہ بھی پڑھئے

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ
ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر
ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی
آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا
سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا
خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید
متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی
’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش
انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان
اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم
خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید
عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا
ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف
پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی
شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار
چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج
اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں
شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش
نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن
اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی
شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی
ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار
’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی
امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور
عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ
بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور
کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس