{"translation-revision-date":"2026-06-10 11:20+0000","generator":"WP-CLI\/2.12.0","source":"gutenberg\/edit-pages-panel\/src\/components\/PreviewPageButton.js","domain":"messages","locale_data":{"messages":{"":{"domain":"messages","lang":"vi","plural-forms":"nplurals=1; plural=0;"},"Preview":["Xem tr\u01b0\u1edbc"]}}} اہم خبریں - Lahore 24 News - Page 566
غزہ : خان یونس پر اسرائیلی حملے میں بچوں سمیت 26 افراد شہید

غزہ : (ویب ڈیسک ) اسرائیلی فورسز کے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر حملے جاری ہیں، صیہونی فوج نے جنوبی غزہ پٹی کے علاقے خان یونس میں رہائشی عمارتوں کونشانہ…

اسرائیل کا ایک بار پھر فلسطینیوں کو جنوبی غزہ چھوڑنے کا انتباہ

غزہ : (ویب ڈیسک ) اسرائیلی فورسز نے شمالی غزہ کے بعد لاکھوں فلسطینیوں کو ایک بار پھر جنوبی غزہ سے نکلنے کی وارننگ دے دی، اہم جنوبی شہر خان…

آصف زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ اور ڈپٹی ہائی کمشنر سارہ مونے سے ملاقات ہوئی جس میں اہم امور پر…

امریکی سفیر کی نواز شریف سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال

لاہور : قائد مسلم لیگ ن نوازشریف سے جاتی امرامیں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ قائد…

محسن نقوی کا لاہوررنگ روڈ سدرن لوپ منصوبہ جنوری تک مکمل کرنے کی ہدایت

لاہور: نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی پنجاب کابینہ کے ہمراہ علیٰ الصبح لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ کے دورے پر پہنچ گئے۔ صوبائی وزراء عامر میر، اظفر علی ناصر،…

سوات اور گردونواح میں زلزلے کےجھٹکے، شدت 5.2ریکارڈ

سوات: سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے بعد لوگ خوف…

صبور علی اپنی شادی کا جوڑا اور تھیم ڈرامے میں کاپی کرنے پر برہم

لاہور: (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ صبور علی اپنی شادی کے جوڑے اور تھیم کو ڈرامے میں کاپی کرنے پر برہم ہو گئیں۔ ان دنوں نجی ٹی وی چینل سے…

مسلسل اڑان کے بعد امریکی کرنسی کی قدر میں کمی

کراچی: مسلسل اڑان کے بعد امریکی کرنسی کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپیہ 14 پیسے کی…

سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، ہنڈرڈ انڈیکس 57 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، ہنڈرڈ انڈیکس نے 57 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر لی۔ ملک میں ڈالر کی قیمت میں کمی آنے کے ساتھ ہی…

عماد نے بابر کا کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ درست قرار دیدیا

لاہور: (ویب ڈیسک) قومی آل راؤنڈر عماد وسیم نے بابراعظم کا کپتانی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے عماد…

یہ بھی پڑھئے

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ
ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر
ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی
آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا
سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا
خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید
متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی
’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش
انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان
اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم
خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید
عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا
ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف
پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی
شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار
چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج
اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں
شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش
نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن
اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی
شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی
ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار
’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی
امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور
عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ
بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور
کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس