{"translation-revision-date":"2026-06-10 11:20+0000","generator":"WP-CLI\/2.12.0","source":"gutenberg\/edit-pages-panel\/src\/components\/PreviewPageButton.js","domain":"messages","locale_data":{"messages":{"":{"domain":"messages","lang":"vi","plural-forms":"nplurals=1; plural=0;"},"Preview":["Xem tr\u01b0\u1edbc"]}}} اہم خبریں - Lahore 24 News - Page 564
پنجاب :سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کمانڈرسمیت 7دہشتگرد گرفتار

لاہور: دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں 248 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران ٹی ٹی پی کمانڈر سمیت 7…

بھارت کی شکست پر حریم شاہ خوشی سے نہال، مداحوں کیلئے بڑا اعلان

لاہور: (ویب ڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ…

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی انٹربینک میں ڈالر مہنگا

کراچی: روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 20 پیسے…

ایف بی آر نے کسٹمز افسران کی تعیناتیوں سے متعلق تفصیلات مانگ لیں

لاہور: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کسٹمز افسران کی تعیناتیوں سے متعلق تفصیلات طلب کر لیں۔ حکام کے مطابق کسٹمز میں تعینات انسپکٹرز کی سکیورٹی کلیئرنس کے…

سعید اجمل کو سپن اور عمر گل کو فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سعید اجمل کو قومی ٹیم کا سپن اور عمر گل کو فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے…

شہریوں اوردہشتگردوں میں فرق کرنے کی ضرورت ہے : میکرون کا اسرائیلی وزیراعظم سے رابطہ

پیرس :غزہ کی بدتر ہوتی صورتحال کے معاملے پر فرانسیسی صدر میکرون نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور فلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

یمن: حوثیوں نے بحیرہ احمر میں اسرائیل کے بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا

غزہ: حماس نے دعویٰ کیا ہے کہ حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر میں اسرائیل کے بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا ہے۔ حوثی فوج کے ترجمان یحییٰ ساریہ نے…

غزہ میں اقوام متحدہ کے سکولوں پر حملے سے گہرا صدمہ پہنچا : گوتریس

جینیوا: (ویب ڈیسک ) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں ’اونروا‘ کے دو سکولوں کو نشانہ بنائے جانے پر…

غزہ میں جنگ بندی: چین کی سعودیہ سمیت مسلم ممالک کے وزراء کو تعاون کی یقین دہانی

بیجنگ: (ویب ڈیسک ) چین میں ہونیوالی سعودی عرب سمیت دیگر اسلامی ممالک کے وزرا کی بیٹھک میں غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے جبکہ مشرق…

کئی روز محاصرہ کے بعد 31 نومولودوں کو الشفا ہسپتال سے نکال لیا گیا

غزہ : (ویب ڈیسک ) غزہ کے ہسپتالوں کے ڈائریکٹر محمد زقوت نے اعلان کیا ہے کہ کئی روز کے محاصرہ کے بعد بالآخر غزہ کے شفا میڈیکل کمپلیکس سے…

یہ بھی پڑھئے

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ
ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر
ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی
آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا
سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا
خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید
متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی
’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش
انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان
اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم
خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید
عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا
ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف
پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی
شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار
چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج
اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں
شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش
نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن
اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی
شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی
ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار
’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی
امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور
عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ
بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور
کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس