{"translation-revision-date":"2026-06-10 11:20+0000","generator":"WP-CLI\/2.12.0","source":"gutenberg\/edit-pages-panel\/src\/components\/PreviewPageButton.js","domain":"messages","locale_data":{"messages":{"":{"domain":"messages","lang":"vi","plural-forms":"nplurals=1; plural=0;"},"Preview":["Xem tr\u01b0\u1edbc"]}}} اہم خبریں - Lahore 24 News - Page 561
کینیڈا اور امریکا کو ملانے والے پل پر دھماکا، 2 افراد ہلاک، ایک زخمی

ٹورنٹو: کینیڈا اور امریکا کو ملانے والے پل پر کار بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق…

یوکرین میں جنگ کے خاتمے پر غور کر رہے ہیں: روسی صدر

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین میں جنگ بند کرنے کے ارادے کا اظہار کر دیا ہے۔ جی 20 رہنماؤں سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے روس کے صدر…

اسرائیل اور حماس کے درمیان مستقل جنگ بندی نہ ہوئی تو جنگ پھیلنے کا خطرہ ہے: ایران

تہران : (ویب ڈیسک ) ایران کے وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی میں توسیع نہ کی گئی تو غزہ میں…

حماس اسرائیل معاہدہ: ترک صدر کا غزہ میں جنگ بندی کا خیر مقدم

انقرہ: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے حماس اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدے کے بعد غزہ میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔ جی 20 سمٹ…

امریکا میں سکھ رہنما کے قتل کی سازش ناکام ، بھارت کو وارننگ جاری

نیویارک : بھارت پوری دنیا میں دہشت گردی میں ملوث نکلا، برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق امریکی حکام نے امریکا میں سکھ علیحدگی پسند رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے…

اسرائیل حماس معاہدہ اہم قدم ، مزیداقدامات کی ضرورت ہے : اقوام متحدہ

جینیوا: (ویب ڈیسک ) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں طویل جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوامِ متحدہ نے بدھ کے روز اسرائیل اور حماس کے درمیان…

غزہ دنیا بھر کے بچوں کیلئے خطرناک ترین مقام بن گیا : یونیسیف

نیویارک : (ویب ڈیسک ) اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) کے ڈائریکٹر کاکہنا ہے کہ غزہ کی پٹی بچوں کے لیے دنیا کی سب سے خطرناک جگہ” بن…

اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کل تک مؤخرکردی

تل ابیب : اسرائیل نے کہا ہے کہ غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی جمعہ تک شروع نہیں ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے…

شہریار اور شاندانہ کی ایم پی او آرڈرز کالعدم قراردینے کی درخواستوں پرفیصلہ محفوظ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی ایم پی او آرڈرز کالعدم قرار دینے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔…

بلے کا نشان برقرار، پی ٹی آئی کو 20 روز میں دوبارہ انٹراپارٹی الیکشن کرانے کا حکم

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا بلے کا نشان برقرار رکھتے ہوئے 20 روز میں دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا حکم دے دیا۔…

یہ بھی پڑھئے

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ
ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر
ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی
آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا
سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا
خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید
متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی
’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش
انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان
اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم
خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید
عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا
ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف
پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی
شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار
چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج
اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں
شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش
نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن
اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی
شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی
ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار
’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی
امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور
عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ
بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور
کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس