{"translation-revision-date":"2026-06-10 11:20+0000","generator":"WP-CLI\/2.12.0","source":"gutenberg\/edit-pages-panel\/src\/components\/PreviewPageButton.js","domain":"messages","locale_data":{"messages":{"":{"domain":"messages","lang":"vi","plural-forms":"nplurals=1; plural=0;"},"Preview":["Xem tr\u01b0\u1edbc"]}}} اہم خبریں - Lahore 24 News - Page 558
فواد چودھری کو جیل میں بی کلاس فراہم، بیوی سے علیحدگی میں ملاقات کی اجازت

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو جیل میں بی کلاس فراہم اور اہلیہ سے علیحدہ ملاقات کرانے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ…

سرکاری سکیم کے تحت حج 2024 کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع

اسلام آباد: سرکاری سکیم کے تحت حج 2024 کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع ہوگئی۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج سکیم کے تحت 15 نامزد بینکوں میں حج…

ن لیگ کا ہم خیال جماعتوں کیساتھ بات چیت کا ابتدائی مرحلہ مکمل

کراچی: سندھ میں ن لیگ کا ہم خیال جماعتوں کےساتھ بات چیت کا ابتدائی مرحلہ مکمل ہو گیا، ذیلی کمیٹیوں نے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سےتجاویز مرتب کرلیں۔ ن لیگ…

سابق وزیراعظم نوازشریف جاتی امراء سے اسلام آباد کیلئے روانہ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف جاتی امراء سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگئے۔ چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نواز بھی ہمراہ ہیں،…

پاکپتن : بیوی بچوں کے اغوا کی کوشش، داماد کی سسرال میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پاکپتن : بیوی اور بچوں کو اغواء کرنے گئے داماد کی ساتھیوں کے ہمراہ سسرال میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ساس سسر شدید زخمی ہوگئے ۔ ڈی…

اے این ایف کی ملک گیرکارروائیاں، منشیات برآمد، 6 ملزمان گرفتار

کراچی : اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف ) نے 6 کارروائیوں میں186 کلوگرام سےزائد منشیات برآمد کرلی جبکہ 6 ملزمان گرفتارکیے گئے ہیں ۔ ترجمان اے این ایف…

معروف گلوکار سلیم رضا کو مداحوں سے بچھڑے 40 برس بیت گئے

لاہور: ماضی کے معروف گلوکار سلیم رضا کو مداحوں سے بچھڑے 40 برس بیت گئے، گلوکار نے جو بھی گایا وہ امر ہو گیا، ان کے گائے گیت آج بھی…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین 15 کے بجائے 7 روز بعد کرنے کا پلان تیار

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) نگران حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کیلئے نئی حکمت عملی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15…

بھارت: ورلڈ کپ کی ٹرافی پاؤں میں رکھنے پر آسٹریلوی کرکٹر مچل مارش کیخلاف مقدمہ درج

نئی دہلی: آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کی ٹرافی پاؤں میں رکھنے پر آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش کے خلاف بھارت میں ایف آئی آر درج کرا دی…

یرغمالیوں کی رہائی کا یہ مطلب نہیں کہ جنگ مکمل بند ہو جائے گی: نیتن یاہو

تل ابیب: اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ 4 دن کی جنگ بندی کے بعد دوبارہ سے جنگ شروع کریں گے۔ حماس اسرائیل تنازعے پر بیان…

یہ بھی پڑھئے

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ
ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر
ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی
آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا
سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا
خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید
متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی
’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش
انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان
اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم
خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید
عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا
ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف
پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی
شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار
چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج
اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں
شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش
نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن
اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی
شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی
ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار
’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی
امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور
عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ
بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور
کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس