{"translation-revision-date":"2026-06-10 11:20+0000","generator":"WP-CLI\/2.12.0","source":"gutenberg\/edit-pages-panel\/src\/components\/PreviewPageButton.js","domain":"messages","locale_data":{"messages":{"":{"domain":"messages","lang":"vi","plural-forms":"nplurals=1; plural=0;"},"Preview":["Xem tr\u01b0\u1edbc"]}}} اہم خبریں - Lahore 24 News - Page 554
پی ٹی آئی رہنماء شوکت یوسفزئی اشتہاری قرار

پشاور: عدالت نے پی ٹی آئی رہنماء شوکت یوسفزئی کو اشتہاری قرار دے دیا شوکت یوسفزئی کے خلاف درج ایف آئی آر میں مزید دفعات شامل کر لی گئی ہیں…

ڈاکٹر فوزیہ کی امریکی جیل میں اپنی بہن عافیہ صدیقی سے ملاقات

نیویارک: ڈاکٹر فوزیہ کی امریکی جیل میں قید اپنی بہن ڈاکٹرعافیہ صدیقی سے ملاقات ہوگئی۔ امریکی جیل میں قید پاکستانی سائنسدان عافیہ صدیقی سے ملاقات کے بعد سماجی رابطے کی…

فیصل آباد: پانچ سال قبل قتل کے بعد فرار ہونیوالا ملزم دبئی سے گرفتار

فیصل آباد: ڈجکوٹ میں پانچ سال قبل قتل کے بعد فرار ہونے والا ملزم دبئی سے گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم اویس کو دبئی سے انٹرپول کے…

بدنام زمانہ بین الصوبائی منشیات سمگلنگ گینگ سربراہ سمیت گرفتار

کراچی : اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف) نے اہم کارروائیوں کے دوران 7 رُکنی بدنام زمانہ بین الصوبائی منشیات سمگلنگ گینگ سربراہ سمیت گرفتارکرلیا۔ ترجمان اے این ایف…

گاڑی کی ٹکر سے 6 افراد کی موت: ملزم کے پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹیکل ٹیسٹ کرا لیے

لاہور: لاہور میں گاڑی کی ٹکر سے 6 افراد کی ہلاکت کے ذمہ دار ملزم افنان شفقت کے پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹیکل ٹیسٹ کرا لیے گئے۔ افنان شفقت کے…

ایف بی آر کی جانب سے پی آئی اے کے تمام اکاؤنٹس بحال

کراچی : فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) کی جانب سے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے تمام اکاؤنٹس بحال کردیے گئے ہیں ۔ ترجمان پی آئی…

عماد وسیم بھی بی بی ایل میں میلبرن سٹارز کی جرسی پہننے کو تیار

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم کا آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کے لیے میلبرن سٹارز کیساتھ معاہدہ طے پا گیا۔ میلبرن سٹارز کے…

پاکستان ویمنز ٹیم کو کیویز الیون کے ہاتھوں پریکٹس میچ میں شکست

برٹ سٹکلف: نیوزی لینڈ الیون ویمنز نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو دوسرے ٹی 20 پریکٹس میچ میں 28 رنز سے شکست دیدی۔ منگل کو کھیلے گئے پہلے پریکٹس میچ…

اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا اجلاس، غزہ کیلئے پائیدار حکمت عملی بنانے پر زور

نیویارک: چین کے وزیر خارجہ کی زیر صدارت اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں مختلف ممالک کے نمائندگان نے شرکت کی۔ اجلاس میں اظہار خیال کرتے…

غزہ شہرکھنڈرات میں تبدیل ہو چکا ہے : یو این آرڈبلیو

جینیوا: (ویب ڈیسک ) فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ایجنسی یو این آرڈبلیو نے کہا ہے کہ غزہ شہر کھنڈرات میں تبدیل ہو چکا ہے۔ غزہ میں…

یہ بھی پڑھئے

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ
ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر
ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی
آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا
سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا
خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید
متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی
’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش
انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان
اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم
خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید
عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا
ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف
پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی
شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار
چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج
اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں
شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش
نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن
اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی
شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی
ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار
’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی
امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور
عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ
بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور
کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس