ایک شخص کو باہر اسی لیے رکھا جاتا ہے کہ پسندیدہ امیدوار جیت جائے : سپریم کورٹ
اسلام آباد: سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی…
پاکستان سے مزید 2 ہزار سے زائد افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے
اسلام آباد: ملک بھر میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ روز مزید 2 ہزار 376…
کرتار پور میں ٹی ڈی سی پی ریزارٹ بنانے کا اصولی فیصلہ
لاہور: نگران پنجاب حکومت نے کرتار پور میں ٹی ڈی سی پی ریزارٹ بنانے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں…
بیرون ملک جانے والوں کیلئے ہیلتھ ڈیکلریشن فارم کی شرط ختم
کراچی: (ویب ڈیسک) بیرون ملک جانے والے مسافروں کیلئے ہیلتھ ڈیکلریشن فارم کی شرط ختم کر دی گئی۔ بارڈر ہیلتھ سروسز نے مسافروں کی ہیلتھ ڈیکلریشن فارم کی شرط ختم…
کراچی والوں کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد: شہر قائد کے بجلی صارفین پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کی تیاری کی جا رہی ہے، وفاقی حکومت نے کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مہنگی…
پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان
پرتھ: آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے پرتھ میں شروع ہو…
امریکا میں سکھ رہنما کے قتل کی سازش، جوبائیڈن نے احتجاجاً دورہ بھارت منسوخ کر دیا
واشنگٹن: امریکا کی سرزمین پر سکھ رہنما کے قتل کی سازش کرنے کیخلاف احتجاجاً صدر جوبائیڈن نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی انتظامیہ…
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کر لی
نیویارک: امریکا کی مخالفت کے باوجود اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی گئی۔ اقوام متحدہ کی جنرل…
شیخوپورہ: ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہو کر الٹ گئی، 17 خواتین زخمی، ہسپتال منتقل
شیخوپورہ: شیخوپورہ میں ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہو کر الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں 17 خواتین زخمی ہو گئی ہیں۔ ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ شیخوپورہ کے علاقے شرقپور روڈ…
سیاسی اختلافات چھوڑ کرملکی مسائل کا مقابلہ کرنا ہے : بلاول بھٹو
پشاور : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہے کہ سیاسی اختلافات چھوڑ کرملکی مسائل کا مقابلہ کرنا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو…







































