{"translation-revision-date":"2026-06-10 11:20+0000","generator":"WP-CLI\/2.12.0","source":"gutenberg\/edit-pages-panel\/src\/components\/PreviewPageButton.js","domain":"messages","locale_data":{"messages":{"":{"domain":"messages","lang":"vi","plural-forms":"nplurals=1; plural=0;"},"Preview":["Xem tr\u01b0\u1edbc"]}}} اہم خبریں - Lahore 24 News - Page 532
دھابیجی پر بجلی کا بریک ڈاؤن، کراچی کو پانی فراہم کرنے والی لائن متاثر

ٹھٹھہ: دھابیجی پمپنگ سٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن سے 72 انچ قطر کی پائپ لائن پھٹ گئی۔ واٹر کارپوریشن کا کہنا ہے کہ 72 انچ قطر کی پائپ لائن…

گزشتہ سال کا ایم ڈی کیٹ رزلٹ 2024 تک درست قرار

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے نومبر 2022 کا ایم ڈی کیٹ کا نتیجہ درست قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے…

کراچی: سی ٹی ڈی نے 6 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا

کراچی: سی ٹی ڈی نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کر کے 6 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق سرچ آپریشن…

ڈپریشن میں روٹی نہ کھاؤں، پڑی رہوں؟ صحیفہ ٹرولرز پر برس پڑیں

حال ہی میں خودکشی کی کوشش کرنے والی پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے ٹرول کرنے والے سوشل میڈیا صارف کو کرارا جواب دے دیا۔ فوٹو…

ریان مارون کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فیلڈنگ کوچ مقرر

لاہور: (ویب ڈیسک) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے لیے جنوبی افریقہ کے ریان مارون کو فیلڈنگ کوچ مقرر کردیا۔ پی ایس ایل فرنچائز…

قومی ٹیم کو دھچکا: خرم شہزاد آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر خرم شہزاد آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔ فاسٹ باؤلر پسلی میں فریکچر کے باعث ٹیسٹ سیریز سے باہر…

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں نئے کھلاڑیوں کو بتدریج آزمانے کا فیصلہ

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم انتظامیہ اور قومی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کی سیریز سے ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاریاں شروع کرنے اور نئے کھلاڑیوں کو بتدریج…

چائے بنانے پر جھگڑا، شوہر نے طیش میں آکر بیوی کا گلا کاٹ دیا

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں میاں بیوی کے درمیان چائے بنانے پر جھگڑا ہوا جس پر غصے میں آکر شوہر نے بیوی کا گلا کاٹ دیا۔ بھارتی میڈیا کے…

ملائیشیا نے اسرائیلی بحری جہازوں کو اپنی بندرگاہ پر آنے سے روک دیا

کوالالمپور: (ویب ڈیسک) ملائیشیا نے اسرائیل کے جھنڈے والے بحری جہازوں کے اپنی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے پر پابندی عائد کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ پر…

حوثی باغیوں کی بحیرہ احمر میں موجود امریکی جنگی جہازوں پر حملے کی دھمکی

صنعا: (ویب ڈیسک) یمن کے حوثی باغیوں نے اسرائیلی مدد کیلئے بحیرہ احمر میں آنے والے امریکی جنگی جہازوں پر حملے کرنے کی دھمکی دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے…

یہ بھی پڑھئے

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ
ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر
ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی
آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا
سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا
خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید
متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی
’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش
انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان
اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم
خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید
عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا
ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف
پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی
شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار
چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج
اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں
شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش
نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن
اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی
شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی
ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار
’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی
امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور
عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ
بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور
کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس