سڈنی ٹیسٹ کا دوسرا روز بارش کی نذر، محض 46 اوورز کا کھیل ہو سکا
سڈنی: سڈنی ٹیسٹ میں دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث ختم کر دیا گیا۔ سڈنی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز پاکستان کی ٹیم 313 رنز بنا کر آؤٹ ہو…
کرمان دھماکے: ایران کا ذمہ داروں کو سخت جواب دینے کا اعلان، صدر کا دورہ ترکیہ منسوخ
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ایرانی شہر کرمان میں دھماکوں کے ذمہ داروں کو سخت جواب دینے کا اعلان کر دیا، صدر ابراہیم…
اسرائیلی ڈرون حملے میں شہید حماس رہنماؤں کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
بیروت: اسرائیل کے ڈرون حملے میں شہید ہونے والے القسام بریگیڈز کے شیخ صالح العاروری سمیت 3 رہنماؤں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ…
مشرق وسطیٰ میں جنگ کسی کے مفاد میں نہیں: امریکا کی ایران اور لبنان حملوں سے لاتعلقی
واشنگٹن: امریکا کی جانب سے ایران کے شہر کرمان میں بم دھماکوں اور لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملے سے لا تعلقی کا اظہار کر دیا گیا ہے۔ امریکی قومی سلامتی…
بھارت: باغ سے پھول توڑنے پر مالک نے خاتون کی ناک کاٹ دی
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں بچے کی جانب سے باغ سے پھول توڑنے پر اس کی ماں کی ناک کاٹ دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون کی ناک…
امریکا: بھارتی تاجر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی
بوسٹن: (ویب ڈیسک) امریکا میں بھارتی نژاد بزنس مین نے اپنی اہلیہ اور بیٹی کو قتل کرنے کے بعد خود بھی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…
مودی کی دوغلی پالیسیاں بے نقاب : روس، یوکرین جنگ میں بھارتی ساختہ اسلحے کے استعمال کا انکشاف
نئی دہلی :روس اور یوکرین جنگ میں بھارتی ساختہ اسلحے کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے ۔ مودی سرکار کی عالمی سطح پر دوغلی پالیسیاں کھل کر سامنے آگئیں، بھارت…
امارات کی ثالثی میں روس اوریوکرین کے درمیان 448 قیدیوں کا تبادلہ
کیف /ماسکو : (ویب ڈیسک ) متحدہ عرب امارات (یواے ای ) کی ثالثی اور مذاکرات کے نتیجے میں روس اور یوکرین کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت…
لبنان : ایک اوراسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے سینئر رہنما ساتھیوں سمیت شہید
بیروت : (ویب ڈیسک ) جنوبی لبنان کے علاقے نقورا میں عمارت پر اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے سینئر اہلکار حسین یزبیک سمیت 4 افراد شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا…
سکھ رہنماؤں کے قتل کی سازش، امریکہ اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
نئی دہلی : سکھ رہنماؤں کے قتل کی سازش بے نقاب ہونے پر بھارت اور امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی بڑھ گئی ہے ۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق مودی سرکار…

















































